Tag Archives: مون سون

وزیراعظم شہباز شریف کا مون سون میں متوقع سیلابی صورتحال کی خود نگرانی کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون میں متوقع سیلابی صورتحال کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت مون سون میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے مون سون کے دوران تمام متعلقہ اداروں کو ہائی …

Read More »

ممکنہ سیلاب کے پیش نظر مریم نواز کا پنجاب بھر میں ندی نالوں کی صفائی کا حکم

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ممکنہ سیلاب کے خدشے سے پیش نظر پنجاب بھر میں ڈرین اور ندی نالوں کی بھرپور صفائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا، مون سون تیاریوں کے حوالے …

Read More »

مون سون بارشیں، بچوں، خواتین سمیت کم از کم 55 افراد جاں بحق

بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں رواں مون سون سیزن کی ابتدائی بارشوں کے دوران اب تک بچوں، خواتین سمیت 55 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جون کے آخری ہفتے میں شروع ہونے والی مون سون کی بارشوں نے سیلاب کو جنم دیا ہے، مشرقی شہر …

Read More »

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، شہر بھر میں 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان نگران پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہر بھر کے درجن سے …

Read More »

آج سے ہونے والی پری مون سون بارشوں سے گرمی کم ہوگی۔ وزیر ماحولیاتی تبدیلی

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ آج سے ہونے والی پری مون سون بارشوں سے گرمی کم ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پری مون سون بارشوں سے شدید گرمی …

Read More »

حکومت کو مہنگائی سمیت سیلاب کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کو مہنگائی سمیت سیلاب کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سخت شرائط پر نظرثانی کرے۔ پاکستان سیلاب کی وجہ سے مشکل حالات سے گزر …

Read More »

پاکستان کو موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان واٹر ویک 2022 کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گلیشئر پھٹ رہے ہیں، پانی کی قلت اور ہیٹ …

Read More »

سیلاب سے جو تباہی ہوئی وہ ہمارے معاشی وسائل سے بہت زیادہ ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب سے جو تباہی ہوئی وہ ہمارے معاشی وسائل سے بہت زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے غیرملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مون سون میں شدید بارشوں اور پھر …

Read More »

مرتضی وہاب کی عوام سے گھروں میں بھی ضروری تدابیر اختیار کرنے کی درخواست

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر عوام سے درخواست ہے کہ گھروں میں بھی ضروری تدابیر اختیار کریں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے …

Read More »

عید الاضحی کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے قیدیوں کی سزا میں ایک ماہ کی کمی کی منظوری

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے قیدیوں کو عید الاضحی کا بڑا تحفہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب  نے قیدیوں کی سزا میں ایک ماہ کی کمی کی منظوری دے دی ہے۔ خیال رہے کہ سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی سے متعدد قیدیوں …

Read More »