منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع کردی، احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کی۔ اسپیشل پراسکیوٹر نیب عثمان جی راشد چیمہ، ملزمان کی طرف سے امجد …
Read More »