Tag Archives: ملک ریاض

القادر ٹرسٹ ریفرنس میں ملک ریاض اور شہزاد اکبر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

نیب

اسلام آباد (پاک صحافت) القادر ٹرسٹ ریفرنس میں ملک ریاض اور شہزاد اکبر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پانڈز کا القادر ٹرسٹ ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض، وزیر اعظم کے سابق معاونین …

Read More »

عمران خان کو ضمانتیں دی جارہی ہیں تو چھوٹے مجرموں کا کیا قصور ہے؟ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ضمانتیں دی جا رہی ہیں تو چھوٹے مجرموں کا کیا قصور ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان نے 190 ملین پائونڈ کی کرپشن کی ہے، قومی املاک …

Read More »

عمران خان کو کسی صورت این آر او نہیں دیا جائے گا۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت سے این آر او لینے کے چکر میں تھے لیکن انہیں کسی صورت این آر او نہیں دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

آڈیو ٹیپ نے عمران خان کی منافقت اور دہرے معیار کو بے نقاب کر دیا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ دن لیک ہونے والی آڈیو ٹیپ نے عمران خان کی منافقت اور دہرے معیار کو بے نقاب کر دیا ہے، این آر او کسی صورت نہیں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سوشل میڈیا پر …

Read More »

عمران خان کا آصف زرداری کو مصالحت کروانے کی درخواست، آڈیو لیک

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان نے آصف زرداری سے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مصالحت کروانے کے لئے پیغام بھیج دیا ہے جس کی آڈیو لیک ہوگئی ہے، جبکہ آصف زرداری نے نا میں جواب دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے چوٹی کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی سابق صدر اور …

Read More »