Tag Archives: ملکی مسائل

اگر ماضی پہ پہ نظر دوڑائی جائے تو صرف نوازشریف صاحب ہی پاکستان کے مسائل حل کرتے دکھائی دیتے ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏کس نے ہمیشہ ڈیلیور کرکے دکھایا، کس نے غریب عوام کو روزگار اور روٹی فراہم کی، کس نے ملک کو ترقی کے راستے گامزن کیا، کس کے پاس ملک کو دوبارہ خوشحالی کے راستے گامزن کرنے …

Read More »

جنات کی مدد سے اقتدار میں آئی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی، امیر حیدد ہوتی

امیر حیدر ہوتی

پشاور (پاک صحافت) رہنما اے این پی امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ جنات کی مدد سے ایک پارٹی اقتدار میں آئی تھی جو دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ ان کا کہنا ہے کہ ملکی مسائل کا حل وزیراعظم بننا نہیں، بےامنی اور بیروزگاری کا خاتمہ ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ملکی مسائل کا بڑا حصہ نیب کا ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز نیب اسلام آباد میں تھے آج کراچی نیب میں ہیں، ملک میں نیب کا سرکس جاری ہے، ملکی مسائل کا بڑا حصہ نیب کا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان احتساب کا دعویٰ …

Read More »

آج جو مسائل اور مشکلات ہیں ان کی وجہ عمران خان ہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک  صحافت) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  آج جو مسائل اور مشکلات ہیں ان کی وجہ عمران خان ہیں، وہ ملک کے حالات تباہ کرکے گئے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور  (پا ک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد  رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کے کنارے تک لے آئے تھے، حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے۔ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آج سب سے بڑا مسئلہ معاشی بحران کو …

Read More »

نئے الیکشن سے ہی ملک اور جمہوریت بچ سکتے ہیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کاکہنا ہے کہ نئے الیکشن سے ہی ملک اور جمہوریت بچ سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چوہدری برادران سے یہی بات ہوئی ہے کہ نئے الیکشن کے ذریعے عوام سے نیا مینڈیٹ لیا جائے۔ چوہدری برادران کو تجویز …

Read More »

عوام کی اکثریت کا نوازشریف پر ملکی مسائل حل کرنے پر اعتماد، سروے رپورٹ

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) عوام کی اکثریت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر ملکی مسائل حل کرنے پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔  خیال رہے کہ یہ بات انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی نئی سروے میں سامنے آئی ہے۔ سروےکے مطابق 33 فیصد پاکستانیوں نے سابق وزیراعظم نواز …

Read More »