اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کی کاروباری شخصیات کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت کی کوششوں سے حالیہ دنوں میں ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوئی …
Read More »وزیرِاعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات، کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
(پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف نے قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی سے ملاقات کی ہے۔ دوحہ میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ شہباز شریف نے پاکستان کی اقتصادی ترقی …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلی ملاقات
لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کی 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلی ملاقات ہوئی ہے۔ لاہور میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا کریڈٹ تمام اتحادی جماعتوں کو جاتا …
Read More »آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کیلئے مشاورت تیز، بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) 26 ویں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے مشاورت کا عمل تیز ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے جب کہ اس سے پہلے پی ٹی آئی کا وفد بھی …
Read More »صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ملائیشیا نے تجارت، معیشت، بینکنگ سیکٹر، فوڈ ٹیکنالوجی اور زراعت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا، دونوں ممالک …
Read More »عرفان صدیقی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر جا کر ملاقات کی۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے ملاقات میں مولانا …
Read More »یو این جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز کی مالدیپ کےصدر سے ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر معیزو کے درمیان ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دیرینہ اور گہرے تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے …
Read More »امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات
لاہور (پاک صحافت) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاتی امرا پہنچنے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا استقبال کیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی …
Read More »آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے روسی نائب وزیراعظم الیکسی اوور چوک کی ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر گفتگو ہوئی۔ آرمی چیف …
Read More »آئینی ترمیم معاملہ، بلاول بھٹو سے اسحاق ڈار کی اہم ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) آئینی ترمیم کے معاملے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ اور اسحاق ڈار اسپیکر چیمبر میں مشاورت کے بعد بلاول بھٹو زرداری کے پاس ملاقات کے لیے پہنچے۔ چیمبر …
Read More »
paksahafat پاک صحافت