Tag Archives: مقبوضہ کشمیر

اسٹیٹ بینک کے ریویو میں شرح سود مزید کم ہونے کی توقع ہے، وزیراعظم شہباز شریف

مظفر آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ریویو میں شرح سود مزید کم ہونے کی توقع ہے، معاشی چیلنجز کم ہورہے ہیں، معیشت میں بہتری آرہی ہے، ایکسپورٹس اور ترسیلات زر میں اضافہ اور قرضہ کم ہو رہا ہے۔ آزاد کشمیر میں تقریب …

Read More »

ترجمان پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردِعمل

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے، بھارتی آرمی چیف کا …

Read More »

بھارت مقبوضہ علاقے کی آبادی کی نوعیت اور سیاسی ڈھانچے میں تبدیلی کی کوشش کر رہا ہے،  وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جموں و کشمیرکے عوام کے یوم حق خود ارادیت پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری، کشمیریوں کے یومِ حق خود ارادیت کے طور پر منایا جاتا ہے، 1949میں آج کے دن اقوام متحدہ …

Read More »

کشمیریوں پر قیامت ڈھائی جارہی، بھارت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا دیا۔ مشعال ملک

مشعال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) حریت رہنما مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما مشعال ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں پر قیامت ڈھائی جارہی ہے، حریت رہنماؤں کو جیلوں میں بند کردیا گیا، بھارت نے جنت نظیر …

Read More »

دنیا میں مودی اور نیتن یاہو کی دہشتگردی پھیل رہی ہے۔ مشعال ملک

مشال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن و کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ دنیا میں مودی اور نیتن یاہو کی دہشتگردی پھیل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی دن کےحوالے سےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا …

Read More »

انسانی حقوق کے عالمی دن پر فلسطینی عوام کو نہیں بھولنا چاہیے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ نے 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی منشور کو اپنایا۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ اس دن ہمیں فلسطینی عوام کی حالتِ زار کو نہیں بھولنا …

Read More »

ہم کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے، جنرل عاصم منیر

اسلام اباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے اور دُنیا میں امن و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024ء …

Read More »

27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر احسن اقبال کا خصوصی پیغام

احسن اقبال

(پاک صحافت) 27-اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے جاری پیغام میں کہا کہ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ اور سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کو پیروں تلے روندا اور 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کو …

Read More »

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے کیخلاف کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے

یوم سیاہ مقبوضہ کشمیر

اسلام آباد (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے کشمیری عوام کی خواہشات کے برخلاف اپنی فوجیں کشمیر میں اتار کر غیر …

Read More »

مسئلہ کشمیر کا سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں۔ امیر مقام

امیر مقام

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا …

Read More »