(پاک صحافت) تیلگو سپر اسٹار الو ارجن جو گزشتہ تین ہفتوں سے بحران کا شکار ہیں، اب انھیں ایک اور نئی مشکل صورتحال کا سامنا ہے، کانگریسی رہنما نے ان کے خلاف شکایت درج کرائی ہے کہ انھوں نے اپنی فلم پشپا 2: دی رول میں پولیس کی توہین کی …
Read More »دکھ کی اس گھڑی میں ملائیشیا کے عوام کیساتھ کھڑے ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم پاکستان نے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم اور عوام کے ساتھ دلی اظہارِ یکجہتی اور 30 ہزار سے زائد متاثرہ افراد سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ …
Read More »کوئی شک نہیں یہ مشکل بجٹ تھا، وزیر مملکت خزانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں یہ مشکل بجٹ تھا۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ عوام کی تکلیف کا احساس ہے، حکومت کے لیے بھی آسان فیصلہ نہیں تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگلے تین سے چار …
Read More »کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں، شہباز شریف
مظفرآباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے وفد کو آزاد جموں و کشمیر کی ترقی و خوشحالی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ بھرپور کوشش کریں کہ …
Read More »امریکی مظاہروں کا احاطہ کرنے والے طلباء کی مدد کے لیے پلٹزر انعام
پاک صحافت پلٹزر پرائز بورڈ آف ڈائریکٹرز نے امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج کرنے والے طلباء کا احاطہ کرنے والے طلباء کے اعزاز میں ایک بیان جاری کیا۔ پاک صحافت کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی میں قائم اور امریکہ میں صحافت کا سب سے باوقار ایوارڈ شمار ہونے والے پلٹزر پرائز بورڈ …
Read More »مشکل وقت میں پاکستان روس کے ساتھ ہے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان روس کے ساتھ ہے۔ شہباز شریف نے ماسکو میں کروکس ایکسپو سینٹر میں فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ روس کے …
Read More »وینزویلا: امریکی پابندیاں معاشی نسل کشی ہیں
پاک صحافت وینزویلا کے نائب صدر نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی حکومت کی طرف سے وینزویلا کے عوام کے خلاف عائد پابندیاں اقتصادی نسل کشی کی ایک مثال ہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز ٹیلیسور ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وینزویلا …
Read More »معروف ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو نے اپنی موت سے متعلق زیرِ گردش خبروں کی تردید کر دی
(پاک صحافت) معروف ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو نے اپنی موت سے متعلق زیرِ گردش خبروں کی تردید کر دی۔ ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اپنے مرنے کی افواہ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ پوسٹ اُن کے ایک دوست نے اُنہیں بھیجی …
Read More »ٹک ٹک میں آپ کی بڑی مشکل حل کرنے والا فیچر شامل
کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک صارفین کی جانب سے اکثر شکایت کی جاتی ہے کہ وہ اس سوشل میڈیا ایپ میں گم ہوجاتے ہیں اور گھنٹوں تک اس پر اسکرولنگ کرتے رہتے ہیں جس سے ان کی نیند متاثر ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے ایک …
Read More »عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ نوازشریف
لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دل چاہتا ہے ابھی وطن واپس چلا جاؤں، جلد …
Read More »