Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

وقت آنے پر استعفے اور تحریک عدم اعتماد کا آپشن بھی استعمال کیا جائے گا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کے خلاف وقت آنے پر استعفے اور تحریک عدم اعتماد کا آپشن بھی استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

پیپلزپارٹی نے لاہور میں ایک نئی کروٹ لی ہے، اگلا دور پیپلزپارٹی کا ہوگا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن سے متعلق ایک پیغام میں کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے لاہور میں ایک نئی کروٹ لی ہے، اگلا دور پیپلزپارٹی کا ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ہی ملک اور عوام کو ریلیف دے سکتی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری سمیت مختلف مسائل کے دلدل سے ملک و قوم کو نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ہی نجات دلاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز …

Read More »

حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری

انتخابات

لاہور (پاک صحافت) لیگی رہنما کی وفات سے خالی ہونے والے حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے جبکہ ن لیگ اور پی پی امیدوار کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق حلقے میں 4 لاکھ چالیس ہزار سے زائد …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنانے جا رہی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت اس وقت ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

پنجاب کی بڑی مذہبی جماعت کیجانب سے این اے 133 میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی بڑی مذہبی جماعت نے این اے 133 میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا جس کے بعد ضمنی انتخاب میں ن لیگ کی کامیابی یقینی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی جمیعت اہل حدیث کے ناظم سیاسی امور چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے …

Read More »

ن لیگ فاتح پارٹی ہے اور اس کا ٹکٹ بھی فتح کا نشان ہے۔ ریحام خان

ریحام خان

لاہور (پاک صحافت) ریحام خان کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں مسلم لیگ ن فاتح پارٹی ہے اور اس کا ٹکٹ بھی فتح کا نشان ہے جبکہ این اے 133 میں بھی ن لیگ کی کامیابی یقینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور …

Read More »

رانا ثناءاللہ کیجانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو جلانے کی دھمکی

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات کروائے گی تو مشینوں کو آگ لگا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

مریم نواز کیجانب سے دو ہفتوں کیلئے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے اگلے دو ہفتوں کے لئے سیاسی سرگرمیاں مکمل طور پر منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس دوران وہ کسی بھی قسم کے سیاسی پروگرام میں شریک نہیں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

میاں نوازشریف اور شہبازشریف ہی قوم کی امنگوں کا آخری سہارا ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

سرگودھا (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری سمیت متعدد مسائل کے دلدل میں پھنسی پاکستانی قوم کے لئے میاں نوازشریف اور شہبازشریف ہی آخری سہارا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے سرگودھا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »