Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

نوازشریف سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف سے لیگی رہنماؤں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نوازشریف سے سابق وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے ملاقات کی، جس میں چیف آرگنائزر مریم نواز اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے، ملاقات میں ملکی …

Read More »

نوازشریف کی 4 سال بعد گھر واپسی پر جذباتی مناظر

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف کی 4 سال بعد گھر واپسی پر جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے، ان کی ہمشیرہ سمیت شریف خاندان کے تمام افراد نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف 4 سال بعد گزشتہ روز وطن واپس آئے تھے، …

Read More »

بلوچستان عوامی پارٹی کا مسلم لیگ ن کیساتھ چلنے کا اعلان

بلوچستان عوامی پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) نے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کے ساتھ چلنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی سینیٹر کہدہ بابر نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ کے اتحادی تھے، مستقبل میں بھی ساتھ مل کر چلیں …

Read More »

مسلم لیگ ن نے اپنا بیانیہ تبدیل کرلیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے اپنا بیانیہ تبدیل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی انتظامیہ نے نواز شریف …

Read More »

‏نوازشریف نے تکالیف برداشت کیں مگر صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے تکالیف برداشت کیں مگر صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا ، انہوں نے یہ بھی کہا کہ 9 مئی کا واقعہ بہت دور کی بات …

Read More »

ایونٹ میں ریاست کا کوئی عمل دخل نہیں تھا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایونٹ میں ریاست کا کوئی عمل دخل نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ جلسہ ہماری توقعات کے مطابق کامیاب رہا، پورے ملک سے لوگ بڑے بڑے قافلوں کی صورت میں …

Read More »

نوازشریف کو وطن واپسی پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپسی پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ہم ملک کو دوبارہ ٹریک پر لائیں گے اور ملک دوبارہ ترقی کرے گا۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم ملک کو دوبارہ ٹریک پر لائیں گے، انشاءاللہ ملک دوبارہ ترقی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق لیگی قائد نواز شریف نے مینار پاکستان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے بتائیں کون ہے جو ہر …

Read More »

پورے ملک سے نوازشریف کو ویلکم کرنے کیلئے آنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پورے ملک سے نواز شریف کو ویلکم کرنے کیلئے آنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مینار پاکستان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ …

Read More »

عوام کو نوازشریف سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ پاکستان عوام کو نواز شریف سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کی وطن واپسی پر سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ایک بیان میں کہا ہے …

Read More »