Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

خیبرپختونخوا میں نااہل وزیراعلی کی وجہ سے دہشتگردی بڑھ رہی ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ دہشتگردی کا شکار ہیں۔ خیبرپختونخوا کے لوگ صحت کی سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے پنجاب میں علاج کروانے پر مجبور ہیں۔وہاں کوئی دھی رانی پروگرام نہیں، نہ کاشتکاروں کیلیے کسان پیکج ہے۔

Read More »

مریم نواز 6 نومبر کو لندن روانہ ہوں گی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز 6 نومبر کو لندن روانہ ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت اعلیٰ سنبھالنے کے بعد مریم نواز پہلے غیرملکی دورے پر جائیں گی۔ ادھر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف امریکا سے واپس لندن پہنچ گئے ہیں۔ لندن میں نواز شریف …

Read More »

قائد ن لیگ نواز شریف امریکا سے واپس لندن پہنچ گئے

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف امریکا سے واپس لندن پہنچ گئے ہیں۔ لندن میں نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف محنت کررہے ہیں، ملک کی حالت پہلے سے بہتر ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوششوں کی …

Read More »

مریم سے پی آئی اے کی خریداری پر جوبات ہوئی اس پر مزیدکام کا ارادہ ہے، نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ انہوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے خریداری پر غور کی جو بات کی اس پر مزید کام کا ارادہ ہے۔ امریکا سے لندن واپس پہنچنے پر میڈیا سےگفتگو میں نواز شریف …

Read More »

پی ٹی آئی کیساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور نہ کوئی ڈیل ہوگی۔ عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کیساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور نہ کوئی ڈیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی فائدے کے حصول کے …

Read More »

مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ہے۔ نواز شریف

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز نے مجھ سے مشورہ کیا کہ پی آئی …

Read More »

26 ویں ترمیم کی ہے، 126 ویں ترمیم بھی کرنی پڑی تو کرینگے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 26 ویں ترمیم کی ہے، 126 ویں ترمیم بھی کرنی پڑی تو کریں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف کی تقریب …

Read More »

پی ٹی آئی تمام اہداف میں ناکام ہوچکی، طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج کامیاب نہیں ہوا، پی ٹی آئی والے اپنے تمام اہداف میں ناکام ہوچکے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے …

Read More »

نئی قانون سازی پر ن لیگ، پی پی، جے یو آئی کی اسپیکر چیمبر میں اہم مشاورت

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) نئی قانون سازی کے حوالے سے اسپیکر چیمبر میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، خورشید شاہ، نوید قمر، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے اجلاس میں شرکت کی۔ مشاورتی اجلاس میں مجوزہ نئی قانون سازی سے متعلق امور پر …

Read More »

نواز شریف علاج کیلئے گئے ہیں، واپس آئیں گے، رانا مشہود احمد

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف علاج کے لیے گئے ہیں، وہ واپس آئیں گے۔ لاہور میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود احمد نے کہا کہ …

Read More »