Tag Archives: مسلح افواج

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہباز شریف کا عوام کے نام پیغام

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عوام کے نام جاری پیغام میں کہا ہے کہ قوم متحد ہو تو ہر مشکل، ہر دشمن کو شکست دی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

افغان پارلیمنٹ کا عوامی بغاوت کو قانونی حیثیت دینے کا مطالبہ 

عوامی بغاوت

کابل {پاک صحافت} افغان ایوان نمائندگان کے اراکین نے ایک عوامی اجلاس میں عوامی بغاوت کی طاقتوں کو قانونی حیثیت دینے کا مطالبہ کیا۔ مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے کہا ہے کہ طالبان کے خلاف 15 صوبوں میں افغانستان میں عوامی بغاوت کی مسلح افواج …

Read More »

 یمن میں صہیونی جاسوسوں اور مداخلت سے متعلق دستاویزی فلمیں 

یحیی سریع

صنعا {پاک صحافت} یمن میں موساد کے جاسوس کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے یمنی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی یمن میں مداخلت سے متعلق ایک دستاویزی فلم آئندہ چند روز میں جاری کردی جائے گی۔ یمنی مسلح افواج نے اعلان کیا کہ وہ …

Read More »

امریکی فوج، جنسی زیادتی میں بے تہاشا اضافہ

جنسی زیادتی

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ کی وزارتِ دفاع پینٹاگون میں ایک حالیہ پریس بریفنگ میں امریکہ کی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف مارک میلی “ہونے والے تازہ ترین سروے میں جس میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ گزشتہ سال 20 ہزار کے قریب امریکی فوجیوں کو جنسی زیادی …

Read More »

یمن کا سعودی ایر بیس پر حملہ، سینئر کمانڈر سمیت دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک

یمنی فوج

صنعا {پاک صحافت} یمنی فوج کے ترجمان یحیی سوری نے اتوار کی صبح بتایا کہ یمنی فوج اور رضاکار فورس کے مشترکہ آپریشن میں ڈرون طیاروں نے سعودی عرب کی فضائی چھاؤنی “ملک خالد” پر حملہ کیا اور یہ حملہ عین نشانہ تھا۔ خبر رساں ایجنسی فارسی کی رپورٹ کے …

Read More »

اسرائیل کو ایک اچھا سبق سکھانے کے لئے تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف

محمد باقری

تہران {پاک صحافت} ایرانی مسلح افواج کے سربراہ، جنرل محمد باقری نے اسرائیل پر شام کے پانی میں ایرانی آئل ٹینکر پر حملہ کرنے کا براہ راست الزام عائد نہیں کیا، بلکہ صیہونی حکومت کو بھی جوابی کارروائی کرنے کی وارننگ دی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ہفتے کے …

Read More »

سعودی عرب میں انصار اللہ یمن کا بڑے پیمانے پر آپریشن

ڈرون

صنعا {پاک صحافت} یمنی مسلح افواج کے ترجمان  یحیی ساری نے، سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا اعلان کیا جس میں 17 یو اے وی اور بیلسٹک میزائل شامل ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ: “ہمارے ملک کے خلاف جارحیت میں اضافے اور ناجائز محاصرے کے جواب …

Read More »

میانمار: آمریت کے خلاف مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ، مزید 50 افراد ہلاک

میانمار

رنگون {پاک صحافت} میانمار میں آمریت کے خلاف جاری مظاہروں کے شرکا پر فوج کی فائرنگ سے مزید 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق یکم فروری کو ہونے والی فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین ینگون، منڈالے اور دیگر قصبوں کی سڑکوں پر نکل آئے۔ میانمار کے …

Read More »

یوم پاکستان کی تقریب میں تینوں مسلح افواج کی پریڈ

یوم پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) یوم پاکستان کی تقریب موسم کی خرابی کے باعث 23 مارچ کے بجائے آج منائی گئی ہے۔ جس میں تینوں مسلح افواج کے دستوں نے پریڈ کی ہے۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اس تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔ …

Read More »

نائیجریا میں دہشت گردوں کا اسکول پر حملہ، ایک طالب علم ہلاک جبکہ متعدد طلبا اور اساتذہ کو اغوا کرلیا گیا

نائیجریا میں دہشت گردوں کا اسکول پر حملہ، ایک طالب علم ہلاک جبکہ متعدد طلبا اور اساتذہ کو اغوا کرلیا گیا

نائیجریا (پاک صحافت) نائیجریا کی ریاست نائجر میں دہشت گردوں نے اسکول پر حملہ کردیا جس میں ایک طالب علم ہلاک ہوگیا جبکہ دہشت گردوں نے متعدد اساتذہ اور طلبا کو اغوا کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کی ریاست نائجر میں دہشت گردوں نے اسکول …

Read More »