Tag Archives: مسعود پزشکیان

ایران کی سفارتکاری سے صیہونیوں کا خوف/اسرائیل کیخلاف کثیر جہتی خطرہ

ایران

(پاک صحافت) صیہونی میڈیا نے اسلامی جمہوریہ ایران کی سفارت کاری اور خطے اور دنیا کے ممالک کے ساتھ ایران کے وسیع اور کھلے تعلقات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ایران اسرائیل کے لیے ایک کثیر جہتی خطرہ ہے اور اسے تنہا کررہا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

امریکی وزیر خارجہ نے ایران اور اسرائیل کو تنازع نہ پھیلانے کا پیغام دینے کا دعویٰ کیا

بلنکن

پاک صحافت امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے منگل کے روز دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن نے ایران اور اسرائیل کو آگاہ کر دیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں تنازعہ نہیں بڑھنا چاہیے۔ بدھ کی صبح  پاک صحافت کی “اسٹائٹس ٹائم” کی رپورٹ کے مطابق، سینئر امریکی اہلکار نے مزید …

Read More »

ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے بعد دورہ ایران ملتوی کردیا۔ انہیں نو منتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت …

Read More »

شہباز شریف کا پزشکیان سے رابطہ/ پاکستان کا ایران کے ساتھ ہمہ گیر تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم

ایران و پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں تہران کے ساتھ ہمہ جہت تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اسلام آباد کی آمادگی پر زور دیا اور کہا کہ شہید آیت اللہ کے دورے کے دوران …

Read More »

وزیراعظم کا ایران کے نو منتخب صدر کو ٹیلیفون، الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ٹیلی فون کرکے صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبار کباد دی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کی۔ ایرانی صدارتی الیکشن کے دوسرے …

Read More »

وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے نومنتخب ایرانی صدر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی مریم نواز نے نو منتخب ایرانی صدر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے عہدہ سنبھالنے سے پاک ایران تعلقات میں مزید گرم جوشی آئے گی۔ وزیراعلی پنجاب …

Read More »

خطے کے امن اور خوشحالی کیلئے نومنتخب ایرانی صدر کیساتھ مل کر کام کریں گے۔ صدر مملکت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ خطے کے امن اور خوشحالی کیلئے نومنتخب ایرانی صدر کیساتھ مل کر کام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا نومنتخب ایرانی صدر کو مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے نومنتخب ایرانی صدر کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ”ایکس“ پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے بھائی ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر دل کی …

Read More »