Tag Archives: مردم شماری

مردم شماری کے معاملے پر پیپلزپارٹی اکیلی لڑ رہی ہے، ناصر حسین

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مردم شماری کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اکیلے لڑ رہی ہے، ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا اعتراض ہے کہ کراچی کی آبادی کو کم دکھایا گیا،  وزیراعظم …

Read More »

جسٹس فائز عیسی نے بھی حکومت کو نااہل قرار دے دیا

جسٹس فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس فائز عیسی نے موجودہ حکومت کو ملک چلانے کے لئے نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود مسلسل اجلاس کو ملتوی کرنا حکومت کی نااہلی اور ناکامی کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کیس کی سپریم …

Read More »

کراچی مردم شماری کا معاملہ، جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی مردم شماری کا معاملہ، جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی نے مردم شماری کے معاملہ پر سوال اٹھاتے ہوئے سال 2017 میں ہوئی مردم شماری کرنے کے طریقہ کار کو اقوامِ متحدہ کے معیار، پابندیوں اور مینڈیٹ سے متصادم قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ آفتاب عالم …

Read More »

مردم شماری پر پاک سرزمین پارٹی کا کراچی بند کا انتباہ

مردم شماری پر پاک سرزمین پارٹی کا کراچی بند کا انتباہ

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے انتباہ دیا ہے کہ اگر شہر میں منصفانہ مردم شماری نہ کی گئی تو ان کی پارٹی کراچی کو تالہ بند کردے گی۔ کراچی پریس کلب (کے پی سی) کے سامنے ایک بڑے جلسے سے …

Read More »

ایم کیو ایم اپنی کرپشن چھپانے کے لئے حکومت کا ساتھ دے رہی ہے، مصطفیٰ کمال

سربراہ پی ایس پی

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفی ٰ کمال نے ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایم کیو ایم حکومت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات نہیں کرسکتی، اپنی کرپشن چھپانے کے لیے یہ حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، …

Read More »