کراچی (پاک صحافت) سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن 90 دن میں انتخابات کرانے کا پابند ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مقصد ہے کہ …
Read More »الیکشن کمیشن کیجانب سے تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد نے سیاسی ریلیوں کی اجازت اور یکساں سیاسی مواقع دینے کا کہا ہے، پی ٹی آئی نے گرفتار …
Read More »انتخابات میں 90 دن کی تاخیر سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، رانا ثناء اللہ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرِ داخلہ نے کہا کہ انتخابات میں 90 دن کی تاخیر سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، پیپلز پارٹی چند سیٹوں پر نقصان کے ڈر سے مردم شماری پر اعتراض کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی …
Read More »عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور حلقہ بندیوں کے لیے 4 ماہ کا وقت مختص …
Read More »2023 الیکشن کا سال نہیں ہے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 2023 الیکشن کا سال نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ خیال رہے کہ پروگرام کے دوران میزبان نے رانا ثناء اللہ سے سوال کیا کہ کیا 2023 …
Read More »اگر ڈیڑھ ماہ الیکشن میں تاخیر ہو بھی جائے تو حرج نہیں۔ قمر زمان کائرہ
اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اگر ڈیڑھ ماہ الیکشن میں تاخیر ہو بھی جائے تو حرج نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …
Read More »پی آئی اے کی لینڈنگ کی وجہ سے سالانہ 71 ارب کا نقصان ہو رہا ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایک سابق وزیر کے بیان کی وجہ سے پی آئی اے کو ابھی تک نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، پی آئی اے کی لینڈنگ کی وجہ سے سالانہ 71 ارب کا نقصان ہو رہا ہے۔ تفصیلات …
Read More »آئین کے آرٹیکل 51 کے تحت عام انتخابات نئی مردم شماری کے مطابق ہی ہونگے۔ وزیر قانون
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 51 کے تحت عام انتخابات نئی مردم شماری کے مطابق ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آج مشترکہ مفادات کونسل کا طویل اجلاس ہوا، …
Read More »الیکشن وقت پر اور آئین کے مطابق ہونے چاہئیں۔ شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ الیکشن وقت پر اور آئین کے مطابق ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے عام انتخابات پُرانی مردم شماری کے تحت کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ …
Read More »حکومتی اتحادیوں کا بھی وزیراعظم کی دی گئی تاریخ پر اسمبلیاں تحلیل کرنے پر اتفاق
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحادیوں نے بھی وزیراعظم کی دی گئی تاریخ پر اسمبلیاں تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادیوں کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں 3 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ نگران سیٹ اپ، نئی مردم شماری اور …
Read More »