اسلام آباد (پاک صحافت) ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارادہ شماریات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آبادی کی بڑھنے کی شرح دنیا سمیت خطے میں سب سے زیادہ ریکارڈ ہوئی، موجودہ شرح ریٹ کے مطابق 2050 تک …
Read More »غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ادارے کومبنگ آپریشن کریں، نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ
کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ہدایت کی ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے کومبنگ آپریشن کے لیے اقدامات کریں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ادارے غیر ملکیوں کی مردم شماری کا ریکارڈ حاصل کریں اور …
Read More »پاکستان اب کسی تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا، مصطفی کمال
کراچی (پاک صحافت) سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اب کسی تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا، پاکستان میں الیکشن لڑا نہیں، خریدا جاتا ہے۔ن کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے لحاظ سے حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن ہونا چاہیے، الیکشن میں ایک روز کی …
Read More »عام انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے، گورنر سندھ
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات غیر جانبدارانہ مردم شماری کے بعد ہی ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی …
Read More »کراچی میں حلقہ بندیوں کا فائدہ ایم کیو ایم اور نقصان پیپلز پارٹی کو ہو سکتا ہے، رانا ثنااللہ
لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کراچی میں مردم شماری سے سیٹیں بڑھیں گی جس کا فائدہ ایم کیو ایم پاکستان کو پہنچ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو مردم شماری سے متعلق گلہ تھا شاید فائدہ بھی ان ہی …
Read More »عام انتخابات فروری میں ہی منعقد ہوسکیں گے۔ رانا ثناءاللہ
لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات فروری میں ہی منعقد ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات فروری میں …
Read More »آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات چاہتے ہیں، ناصر شاہ
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری کے نتائج سے کسی بھی صوبے کی نشستوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ آئین کے مطابق نوے روز میں انتخابات چاہتے ہیں۔ …
Read More »انتخابات میں غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہیے، فاروق ستار
کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کو کم از کم وقت میں مکمل کیا جائے، انتخابات میں غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ انتخابات کے انعقاد کے لیے آئین کے تقاضے پورے کیے جائیں، نئی …
Read More »اب 90 دن میں الیکشن ہونے ضروری ہیں۔ حسن مرتضی
لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ اب 90 دن میں الیکشن ہونے ضروری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما حسن مرتضی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے نئی مردم شماری کی منظوری دی لیکن حلقہ بندیاں ضروری نہیں، …
Read More »میرا خیال ہے 90 دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے، مولا بخش چانڈیو
حیدرآباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ہم انتخابات کے التوا کے خلاف ہیں اور 90 دن میں انتخابات چاہتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرا خیال ہے 90 دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد …
Read More »