(پاک صحافت) میٹا نے صارفین کو ٹک ٹاک کی بجائے انسٹا گرام استعمال کرنے پر مجبور کرنے کے لیے نئے پروگرام پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ دی انفارمیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کی جانب سے کریٹیرز کو ماہانہ 10 سے 50 …
Read More »مریم نواز نے تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے تنخواہ اور کوئی مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بزدار حکومت کے پاس کٹے مرغی انڈوں لنگر خانوں کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔ آپ …
Read More »صدر عارف علوی نے اپنی تنخواہ میں دو مرتبہ اضافہ مانگ لیا
اسلام آباد (پاک صحافت) سرکاری دستاویزات کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ صدر مملکت نے تنخواہ میں دو اضافے مانگے ہیں جن میں سے پہلے کا اطلاق یکم جولائی 2021ء سے ہونا چاہئے جب کہ دوسرے اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق فی …
Read More »رانا ثناء اللہ نے تمام سرکاری مراعات واپس کر دیں
لاہور (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے رانا ثنااللہ نے تمام سرکاری مراعات واپس کر دی ہیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے بطور سابق وزیر داخلہ سکیورٹی لینے سے بھی معذرت کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے تمام سرکاری مراعات …
Read More »اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کیلئے نہایت اہم ہیں۔ اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کے لیے نہایت اہم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرح سود بڑھانے …
Read More »وفاقی وزراء، مشیر، وزرائے مملکت اور معاونین خصوصی کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کے تمام وفاقی وزراء، مشیر، وزرائے مملکت اور معاونین خصوصی نے رضا کارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Read More »معاشی حالات کے پیش نظر آدھی کابینہ تنخواہ نہیں لےگی، باقی کی تنخواہ میں کٹوتی کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) معاشی حالات کے پیش نظر آدھی کابینہ تنخواہ نہیں لےگی، باقی کی تنخواہ میں کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملکی معاشی حالات کے پیش نظر وزیراعظم کی جانب سے جلد کفایت شعاری اقدامات کا اعلان متوقع ہے، سرکاری اداروں کے بجٹ میں …
Read More »سیاسی نقصان برداشت کریں گے لیکن پاکستان کا نقصان نہیں کرینگے، قمر زمان کائرہ
اسلام آباد (پاک صحافت) مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی نقصان برداشت کریں گے لیکن پاکستان کا نقصان نہیں کرینگے، ہم عادت بھی نا بدلیں اور کہیں کہ حکومت ٹھیک کریں ایسا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات …
Read More »حکومت سمندرپار پاکستانیوں کو دی جانے والی اعلان شدہ مراعات کو یقینی بنائے۔ سراج الحق
لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بیرون ممالک میں مقیم پاکستانی شہریوں کو دی جانے والی مراعات اور حقوق کو یقینی بنائے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قطر میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے دئے گئے عشائیے سے خطاب …
Read More »تمام ادارے صرف مراعات یافتہ طبقے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ جسٹس اطہرمن اللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ اس وقت اسلام آباد میں تمام ادارے صرف مراعات یافتہ طبقے اور اشرافیہ کے لئے کام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی دارالحکومت میں کچی آبادیوں کے …
Read More »