Tag Archives: مذمت

پاک ایران وزرائے خارجہ میں رابطہ، قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

بلاول ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ انہوں نے مشترکہ طور پر سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناونے فعل کی شدید مذمت …

Read More »

پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک اپنے سفیروں کو احتجاجا سوئیڈن سے واپس بلائیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک اپنے سفیروں کو احتجاجا سوئیڈن سے واپس بلائیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلفونک رابطہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی پر آرگنائزیشن آف اسلامک …

Read More »

سویڈن میں قرآن پاک کی دوبارہ بے حرمتی پر پاکستان کا سخت ردعمل

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سویڈن میں قرآن پاک کی دوبارہ بے حرمتی کی ناپاک جسارت پر پاکستان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں ایسی اسلام دشمن کارروائیاں ناقابل …

Read More »

دین ہماری ریڈ لائن ہے، توہین مذہب کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ دین ہماری ریڈ لائن ہے،توہین مذہب کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سوئیڈن واقعہ کی مذمت کی، انہوں نے کہا کہ دین ہماری ریڈ لائن ہے، …

Read More »

انتخابات الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں آئی ایم ایف نے نہیں۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں انتخابات الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں آئی ایم ایف نے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے ملک میں انتخابات کے انعقاد کی گارنٹی مانگنا ملکی سیاست …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ٹیلیفونک گفتگو

شہباز شریف او آئی سی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف اور سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم کے مابین ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طہ نے اپنی گفتگو کے دوران دنیا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے مسئلے پر بات چیت کی۔ دونوں …

Read More »

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف کراچی سے خیبر تک قوم سراپا احتجاج

احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پورے ملک میں یوم تقدیس قرآن بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف کراچی سے خیبر تک قوم سراپا احتجاج ہوگئی، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں …

Read More »

دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا پر گہری تشویش ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمیں دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا پر گہری تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ اور اس کے تحت بنائے گئے قوانین ملزم کے …

Read More »

سویڈن میں جو واقعہ پیش آیا وہ بڑا خوف ناک واقعہ ہے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا جو واقعہ پیش آیا وہ بڑا خوف ناک واقعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سویڈن میں پیش آنے والے واقعے سے مسلمانوں …

Read More »

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو شدید صدمہ ہوا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو شدید صدمہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے نفرتی عمل کی شدید …

Read More »