راولپنڈی (پاک صحافت) رہنما مسلم لیگ (ن) حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کا حامی نہیں ہوں۔ تفصیلات کے مطابق حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ہم نے بہت سے مسائل کا سامنا کیا، میں نے 35 سال سیاست کی ہے، ملک کی 76 سالہ تاریخ …
Read More »پی ٹی آئی کے مطالبات تحریری شکل میں نہ دینے سے مشکلات آسکتی ہیں۔ عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی پی ٹی آئی نے مطالبات تحریری شکل میں نہ دیے تو مذاکرات میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 12 دنوں میں مذاکرات ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھے، کوئی پس پردہ، متوازی مذاکرات نہیں ہو …
Read More »ہمارے تحفظات اپنی جگہ، عمران خان دوبارہ یوٹرن نہ لے لیں۔ بلال اظہر کیانی
اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما مسم لیگ ن بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ ہمارے تحفظات اپنی جگہ، عمران خان دوبارہ یوٹرن نہ لے لیں۔ تفصیلات کے مطابق بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ دوسری نشست میں توقع تھی پی ٹی آئی مطالبات پیش کرے گی، پہلی اور دوسری …
Read More »عرفان صدیقی کی فضل الرحمان سے ملاقات، مذاکراتی عمل کی پیشرفت بارے آگاہ کیا
اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی سینیٹر عرفان صدیقی نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران سینیٹر عرفان صدیقی نے مولانا فضل الرحمان کو مذاکراتی عمل کی پیشرفت سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل …
Read More »حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے مثبت فیڈ بیک آ رہے ہیں، ایاز صادق
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے مثبت فیڈ بیک آ رہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ جتنے زیادہ لوگ کھانے پر بیٹھیں …
Read More »حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کا وقت تبدیل
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس اب کل دن ساڑھے گیارہ بجے کے بجائے سہ پہر ساڑھے تین بجے ہوگا۔ قومی اسمبلی ترجمان نے مزید بتایا کہ اجلاس کے وقت میں تبدیلی اراکین …
Read More »کرم امن مذاکرات کامیاب، فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیے
کوہاٹ (پاک صحافت) کرم میں قیام امن کے لیے امن معاہدہ طے پاگیا، فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے۔ کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا۔ گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔ ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر …
Read More »ن لیگ سے اتحاد کرنے پر پیپلز پارٹی کو پنجاب میں نقصان ہوا۔ سردار سلیم حیدر
لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ ن لیگ سے اتحاد کرنے پر پیپلز پارٹی کو پنجاب میں نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی کوئی ڈیمانڈ نہیں، معاہدے پر عمل کیا جائے تاکہ …
Read More »تحریک انصاف کے حکومت سے مذاکرات، ڈرافٹ پر مشاورت جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے حکومت سے مذاکرات کا معاملہ، تحریک انصاف کی مذاکرات سے متعلق ڈرافٹ پر مشاورت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سے مذاکرات میں اسیران کی رہائی اور کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا جائے گا، بانی پی ٹی آئی کی رہائی مذاکرات کا …
Read More »تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا، ذرائع
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا، تحریک انصاف رہنماؤں کی جوڈیشل کمیشن بنانے …
Read More »