Tag Archives: مذاکرات

حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی تیسری نشست 16 جنوری کو ہوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹیوں کی تیسری نشست 16 جنوری کو ہوگی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور اسد قیصر کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں اتفاق کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے …

Read More »

مذاکرات کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ عمران خان کے جرائم کو معاف کیا جائے، بلال اظہر کیانی

بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ عمران خان کے 9 مئی اور دیگر جرائم کو معاف کر دیا جائے، یو تو ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ جرائم کو معاف کرنا حکومت …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے بیان میں براہ راست وزیرِاعظم کی ذات پر حملہ کیا گیا۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات ٹریک پر ہیں، کوئی پیچھے نہیں ہٹا، بانی پی ٹی آئی کے بیان میں براہ راست وزیرِاعظم کی ذات پر حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات میں جو اس وقت صورتحال ہے …

Read More »

عمران خان کی زہر آلود گفتگو سے مذاکرات متاثر ہوں گے۔ بیرسٹر عقیل ملک

عقیل ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما مسلم لیگ ن بیرسٹر عقیل نے کہا ہے کہ عمران خان زہر آلود گفتگو کریں گے تو مذاکرات متاثر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ ہمیں مذاکرات کیلئے کسی کا دباؤ نہیں ہے، ہم پاکستان کے لیے مذاکرات کر رہے …

Read More »

عمران خان جیل میں بیٹھ کر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش نہ کریں۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان جیل میں بیٹھ کر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ مذاکرات جمہوریت میں ہوتے ہیں اور یہ …

Read More »

مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنے کیلئے فریقین نے رابطہ نہیں کیا۔ سپیکر ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنے کے لیے اپوزیشن یا حکومت میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن مذاکرات سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے ایک بیان …

Read More »

پی ٹی آئی نے مذاکرات کے معاملے میں اعتماد میں نہیں لیا، مولانا فضل الرحمٰن کا شکوہ

کراچی (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے معاملے میں اعتماد میں نہیں لیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے اندر تمام معاملات قومی اتفاق سے …

Read More »

مذاکرات ملک کی بہتری کیلیے ہورہے ہیں لیکن عمرا خان کے بیانات مذاکرات ناکام کرنے کی سازش ہیں، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ ایک شخص ہے جس نے ماضی میں بھی سیاسی ڈائیلاگ نہ کرنے پہ زور دیا ہے ہم نے تب بھی مذاکرات پہ زور دیا اور آج بھی مذاکرات ملک کی بہتری کیلیے ہورہے ہیں …

Read More »

بانی پی ٹی آئی سے منسلک لوگ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کے جیل میں رہنے کے سیاسی فوائد کی بات کی اور انہیں زہر دینے کی بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ جس جماعت کے اندر …

Read More »

سیاست اور جرائم میں فرق کرنا چاہیے،  ملک محمد احمد خان

لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ سیاست اور جرائم میں فرق کرنا چاہیے۔ اِسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا کہ ہمیں سیاست کا دائرہ تبدیل کرنا ہے، کچھ حدود متعین کرنی ہیں، سیاست اور جرائم میں فرق کیا جانا …

Read More »