اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے مطالبات پر سنجیدگی سے مشاورت جاری ہے، مذاکرات ختم کرنے کا اعلان افسوسناک ہے، پی ٹی آئی فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان …
Read More »بانی پی ٹی آئی کو سزا ہوئی کوئی احتجاج کیلئے سڑک پر نہیں آیا، شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ہر مسئلےکا حل مذاکرات میں ہے، پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ مذاکرات ہونے چاہئیں، 9 مئی کو ریڈیو پاکستان اور جی ایچ کیو پر حملہ ہوا تھا، پی ٹی آئی رہنما …
Read More »پی ٹی آئی والے بانی کے جیل میں ہونے سے خوش ہیں، فیصل واؤڈا
اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے بانی کے جیل میں ہونے سے خوش ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی دونوں کا مذاکرات میں ہدف ایک تھا کہ بانئ پی ٹی آئی کو …
Read More »اپوزیشن پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دینا چاہتی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دینا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن مذاکرات کاروں کو قیادت کی ہدایت ہے کہ قومی اسمبلی میں معمول کے مطابق کام نہیں چلنے …
Read More »28 جنوری کو پی ٹی آئی کو تحریری جواب دیا جائے گا۔ عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما مسلم لیگ ن عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ 28 جنوری کو پی ٹی آئی کو تحریری طور پر جواب دیدیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبے پر جوڈیشل کمیشن کے …
Read More »جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی مذکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ اسپیکر آفس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ آج کی میٹنگ …
Read More »پہلے دن سے مذاکرات کا حامی نہیں تھا، پتہ ہے یہ قابل اعتبار لوگ نہیں۔ حنیف عباسی
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ میں تو پہلے دن سے مذاکرات کا حامی نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے کہ یہ قابل اعتبار لوگ نہیں۔ مذاکرات نہ کل …
Read More »معیشت کے حوالے سے اچھی خبریں آرہی ہیں۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ معیشت کے حوالے سے اچھی خبریں آرہی ہیں، سیاسی استحکام کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تقریب کے موقع پر عطا تارڑ نے 8 فروری کو یوم تعمیر و ترقی کے طور پر منانے کا …
Read More »ہم نہیں سمجھتے ٹرمپ کے آنے سے پاکستان کی سیاست میں کوئی زلزلہ آجائے گا۔ عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نہیں سمجھتے کہ ٹرمپ کے آنے سے پاکستان کی سیاست کے اندر کوئی زلزلہ آجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزاد اور …
Read More »اپوزیشن اور حکومت کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (پا ک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ کرکٹ ہمارے لوگوں کا پسندیدہ کھیل ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے …
Read More »