Tag Archives: مدت

الیکشن اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے بعد ہوں گے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، الیکشن اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے بعد ہوں گے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی …

Read More »

اٹھارہویں آئینی ترمیم کے ثمرات کی وجہ سے پارلیمنٹ تیسری بار اپنی مدت پوری کر رہی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے آج کے دن صدر کو حاصل اختیارات پارلیمان کو واپس کیے تھے۔ ان کاکہنا ہے کہ پارلیمنٹ بااختیار ہو گی تو باہر سے مداخلت ختم ہو …

Read More »

90 دن کے بعد ہونے والے الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں۔ وفاقی وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 90 دن کے بعد ہونے والے الیکشن کے لیے قانون سازی کی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ 90 دن بعد صوبائی اسمبلیوں …

Read More »

موجودہ صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کی مدت ایک سال بڑھا دی جائے۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کی مدت ایک سال بڑھا دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری رائے ہے اسمبلی کی …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دیئے گئے قرض کی مدت میں توسیع کردی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دیئے گئے دو ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابوظہبی نے دو ارب ڈالر قرض کی …

Read More »

سعودی عرب کیجانب سے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک سال کی توسیع

سعودی عرب پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک سال کی توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایف ڈی (سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ) نے پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام لانے کے لیے ڈپازٹ کرائے ہوئے 3 ارب …

Read More »

اتحادی حکومت انشاءاللہ اپنی مدت ضرور پوری کرے گی۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت انشاء اللہ اپنی مدت ضرور پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مونس الٰہی کو ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے …

Read More »

عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں، اس کی سیاست دفن ہورہی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے، اس کی منفی سیاست مکمل طور پر دفن ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قبل ازوقت الیکشن کی سختی …

Read More »

اتحادی حکومت میں تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں، حکومت مدت پوری کرے گی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ موجودہ اتحادی حکومت میں تمام اتحادی جماعتیں متحد ہیں، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

عمران خان کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، عمران خان کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان قبل از وقت …

Read More »