اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاک امریکا سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا گیا۔ پاکستان کے سیکریٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی …
Read More »