(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عماد عرفانی نے یک طرفہ محبت ہونے کا انکشاف کر دیا۔ عماد عرفانی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وہی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں شو میں پیار و …
Read More »سندھی ثقافت امن، محبت، روایات اور یکجہتی کا نام ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سندھی ثقافت امن، محبت، روایات اور یکجہتی کا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھی کلچر ڈے پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آج کے دن پر دنیا بھر میں بسنے والے …
Read More »محبت کی کہانی مکمل اور جاری رکھنے کیلئے شادی نہیں کرنی چاہیے، توثیق حیدر
(پاک صحافت) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اور سینیئر میزبان و اداکار توثیق حیدر نے شادی نہ کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں اداکار نے ایک ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنی نجی زندگی اور شوبز مصروفیات کے حوالے سے میزبان و …
Read More »دنیا کو امن، دوستی اور بھائی چارے کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ گورنر سندھ
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ دنیا کو امن، دوستی اور بھائی چارے کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ میرا نوٹیفکیشن 12 ربیع الاول کے بابرکت روز ہوا، اسی روز …
Read More »دلیپ کمار اور سائرہ بانو کی منگنی کی یادگار تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
(پاک صحافت) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار اور اداکارہ سائرہ بانو کی منگنی کی یادگار تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سائرہ بانو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی منگنی کی تقریب کی چند یادگار تصاویر شیئر کی …
Read More »محبت محسوس ہو سکتی ہے، بیان نہیں کی جا سکتی، شبیر جان
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر جان نے محبت کے جذبے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ شبیر جان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُن سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا آپ …
Read More »کوئی بھی رشتہ میں نے ختم نہیں کیا، دو ناکام شادیوں کے بعد جاوید شیخ کا انکشاف
(پاک صحافت) پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار جاوید شیخ نے اپنی ناکام شادیوں کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ کوئی بھی رشتہ انہوں نے ختم نہیں کیا۔ حال ہی میں اداکار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں …
Read More »صدر مملکت کا عوامی جلوس جنازہ، اسلامی جمہوریہ کے حق میں ساری دنیا کے لیے ایک پیغام تھا: رہبر انقلاب
پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 22 مئی 2024 کی رات مرحوم حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے گھر پہنچ کر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انھوں نے مرحوم صدر …
Read More »یکطرفہ محبت انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے، خوشحال خان
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار خوشحال خان کا کہنا ہے کہ یکطرفہ محبت انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے۔ خوشحال خان نے ساتھی اداکارہ نازش جہانگیر کے ساتھ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے یکطرفہ محبت کے بارے میں اپنے …
Read More »صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر اور وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بیساکھی کا تہوار امن اور سلامتی کا پیغام دیتا ہے، فخر ہے پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ بیساکھی کا تہوار خوشیوں اور محبت کا …
Read More »