بیجنگ (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی مقبول سائٹ فیس بک کے بعد چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے بھی اپنے اسمارٹ چشمے متعارف کرا دیے۔ شیاؤمی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان اسمارٹ چشموں کو فی الحال فروخت کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے لیکن شیاؤمی نے …
Read More »