راولپنڈی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ چوتھی بار وزیراعظم بن رہے ہیں سخت غلط فہمی میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جماعت نے وہی پرانی سیاست اپنائی ہے، وہ …
Read More »عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی
کراچی (پاک صحافت) عالم اسلام کی پہلی اور مسلم دنیا کی واحد خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی برسی کے موقع پر گڑھی خدابخش میں جلسے کا انعقاد کررہی ہے جس سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور دیگر رہنما خطاب …
Read More »آج پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر منائی جارہی ہے
کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، مختلف علاقوں میں مساجد اور کھلے میدانوں میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں ملکی سلامتی کے لیے بھی دعائیں کی گئیں۔ کراچی میں 4 ہزار 242 مقامات پر …
Read More »سول سوسائٹی کیجانب سے لانگ مارچ مخالف بینرز آویزاں
راولپنڈی (پاک صحافت) سول سوسائٹی کی جانب سے مری روڈ پر عمران خان کے لانگ مارچ مخالف بینرز آویزاں کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف یہ بینرز سول سوسائٹی کی جانب سے آویزاں کیے گئے ہیں جن پر کاروبار بند ہونا غریب مزدوروں …
Read More »پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ آج رات راولپنڈی پہنچے گا
لاہور (پاک صحافت) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کے خلاف کراچی سے شروع ہونے والا پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ آج رات راولپنڈی پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں لانگ مارچ قافلہ آج وزیر …
Read More »پیپلزپارٹی کیجانب سے لانگ مارچ کے دوران راولپنڈی میں اہم اقدام کرنے کا اعلان
راولپنڈی (پاک صحافت) اس وقت کراچی سے لے کر اسلام آباد تک پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ پی پی رہنما اور کارکن لانگ مارچ کی کامیابی کے لئے بھرپور کوششیں کررہے ہیں جبکہ اب راولپنڈی میں اہم اقدامات کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …
Read More »بے نظیر بھٹو کی چودہویں برسی آج گڑھی خدابخش میں منائی جائے گی، انتظامات مکمل
لاڑکانہ (پاک صحافت) محترمہ بے نظیر بھٹو کی چودہویں برسی کی مناسبت سے آج گڑھی خدابخش میں اجتماع منعقد ہوگا، جس میں شرکت کے لئے ملک بھر سے پیپلزپارٹی کے جیالے لاڑکانہ پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 14 ویں برسی منائی جا رہی …
Read More »حکومت مخالف احتجاجی جلسہ کرنے پر جماعت اسلامی کیخلاف مقدمہ درج
راولپنڈی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کی جانب سے حکومتی نااہلی کے خلاف احتجاجی جلسہ کرنے پر انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ جس میں جلسے کے منتظمین کو نامزد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جماعت اسلامی نے لیاقت باغ راولپنڈی میں بے روزگاری اور …
Read More »ظلم، جبر اور کرپشن کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے۔ سراج الحق
راولپنڈی (پاک صحافت) سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک سے ظلم، جبر اور کرپشن کا خاتمہ کرکے عوام کو ایک نیا سسٹم اور نظام دینا جماعت اسلامی کی اولین ترجیح ہے۔ جس کے لئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت باغ میں عوامی جلسے سے خطاب …
Read More »