Tag Archives: لاہور

وزیراعظم نے مشکل ترین وقت میں معیشت ٹھیک کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے مشکل ترین وقت میں معیشت ٹھیک کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے پیٹرول اور صنعتوں کے لیے بجلی سستا کرنے پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ پارٹی قائد اور …

Read More »

عمران خان مذاکرات چاہتے ہیں تو اداروں پر حملے بند کریں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان مذاکرات چاہتے ہیں تو اداروں پر حملے بند کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان شکست کھاتے ہیں تو عدالت کا کندھا استعمال کرتے ہیں، پیپلز …

Read More »

عالمی بینک کے پنجاب میں تعلیم کیلئے 15 کروڑ ڈالر کے منصوبے کی منظوری

عالمی بینک

لاہور (پاک صحافت) عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پنجاب میں پری پرائمری اور پرائمری گریڈز میں لڑکیوں اور لڑکوں کے داخلہ کی شرح بڑھانے کیلئے 15 کروڑ ڈالر مالیت کے منصوبہ کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس پراجیکٹ سے معیاری تعلیم کی خدمات تک رسائی اور …

Read More »

مسلم لیگ ن نے اپنی 100 دن کی کارکردگی اپوزیشن کو دکھادی۔ وزیر خزانہ پنجاب

مجتبی شجاع الرحمن

لاہور (پاک صحافت) وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمن کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ترقی کرتا پنجاب نہیں دیکھ سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ اپوزیشن پنجاب کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتی، سو دن میں مریم نواز کی سربراہی میں جو سنگِ …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا عوام دوست بجٹ پر وزیراعظم اور ٹیم کو خراج تحسین

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہنمائی اور وزیراعظم کی قیادت میں متوازن بجٹ پیش کیا …

Read More »

پنجاب حکومت نے عوام کے 530 ارب بچائے ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے عوام کے 530 ارب بچائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کسی بھی رکن اسمبلی کو فنڈز نہیں دے رہی ہے۔ پنجاب حکومت نے غیر ضروری اسکیمیں بند …

Read More »

9 مئی کے مرکزی ملزمان اور شرپسندوں کو سیاست کے لبادے میں چھپنے نہیں دیں گے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے مرکزی ملزمان اور شرپسندوں کو سیاست کے لبادے میں چھپنے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز پوری تحریک انصاف کے عصاب پر سوار ہیں۔ …

Read More »

نوازشریف کی نریندر مودی کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے نریندر مودی کو بھارتی وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں میاں نواز شریف نے کہا کہ مودی جی کو مسلسل تیسری بار وزیراعظم بننے پر گرمجوشی سے مبارکباد …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی پر قرارداد پیش

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) سانحہ 9 مئی پر حکومتی رکن شعیب صدیقی نے پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران قرارداد پیش کردی۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے کسی مہذب معاشرے میں 9 مئی جیسے واقعات کی گنجائش نہیں۔ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ، منصوبہ سازوں …

Read More »

پنجاب حکومت کا گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) صوبہ پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی، جبکہ انقلابی فیصلے کیے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں وزارتوں اور محکموں کی تاریخ کی سب سے بڑی ری سٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فالتو، نکمے اور خساروں کے شکار …

Read More »