Tag Archives: قومی سلامتی کمیٹی

کینیڈا نے بھارتی وزیر داخلہ پر سکھ علیحدگی پسندوں کے خلاف کام کرنے کا الزام لگایا

کناڈا

پاک صحافت ایسوسی ایٹڈ پریس نیوز ایجنسی نے آج کینیڈا کے ایک اہلکار کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ہندوستانی وزیر داخلہ نے کینیڈا میں رہنے والے سکھ علیحدگی پسندوں سے تشدد، دھمکیاں دینے اور معلومات اکٹھی کرنے کا حکم دیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق نائب وزیر خارجہ …

Read More »

پاکستان کا ایران کیساتھ کشیدگی ختم اور تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے اور سفارتی تعلقات کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، …

Read More »

پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوپہر طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل بلا لیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت نگراں وزیراعظم کریں گے، جس میں حالیہ پاک ایران کشیدہ …

Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا …

Read More »

ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں،وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہ ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، ایران سے کم لاگت بجلی کی درآمد سے بلوچستان میں ترقی و خوشحالی آئے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی میں مزید …

Read More »

بلوائیوں کو اکسانے والوں کو ہر صورت کٹہرے میں لائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوائیوں کو اکسانے والوں کو ہرصورت کٹہرے میں لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جی ایچ کیو، میانوالی ایئربیس کی طرف رخ کیا گیا، شہیدوں …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اور اعلی عسکری قیادت …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف آج مسلح افواج کی قیادت سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف آج مسلح افواج کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ملاقات کریں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق …

Read More »

دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن جاری رہیں گے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن جاری رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق دور میں انسانوں کو …

Read More »

ایمل ولی کا عارف علوی اور عمران خان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختون خوا کے صدر ایمل ولی خان نے صدرِ مملکت عارف علوی اور چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔  ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »