اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افسوس یہ ہے کہ ہمارے نصاب میں جھوٹ پڑھایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم اس وقت گوادر اور دیگر علاقوں میں اسکول …
Read More »9 مئی توڑ پھوڑ کیس؛ عدم پیشی پر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری
سرگودھا (پاک صحافت) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں عدم پیشی پر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے وارنٹ گرفتار جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو میانوالی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی، اے …
Read More »پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025ء کے خلاف صحافیوں نے پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا۔ اس سے قبل صحافی تنظیموں کی …
Read More »اپوزیشن پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دینا چاہتی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن پارلیمنٹ کو چلنے نہیں دینا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن مذاکرات کاروں کو قیادت کی ہدایت ہے کہ قومی اسمبلی میں معمول کے مطابق کام نہیں چلنے …
Read More »پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش، فیک نیوز پر 5 سال کی سزا ہو گی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش کیا۔ …
Read More »اپوزیشن اور حکومت کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (پا ک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ کرکٹ ہمارے لوگوں کا پسندیدہ کھیل ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے …
Read More »حکومتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات کے جواب تیار کر لیے
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی مذاکراتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات کے جواب تیار کر لیے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم نے تحریک انصاف کے مطالبات پر شق وار جواب تیار کیا، 9 مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن نہیں بن سکتا۔ حکومتی ٹیم نے تحریری …
Read More »اپریل میں پاکستان خطے میں سب سے سستی بجلی دینے والا ملک ہو گا، اویس لغاری
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ توانائی سردار اویس لغاری کا کہنا ہے کہ اپریل میں پاکستان اس خطے میں سب سے سستی بجلی دینے والا ملک ہو گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گھریلو صارفین کے لیے بجلی 4 روپے فی یونٹ …
Read More »مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنے کیلئے فریقین نے رابطہ نہیں کیا۔ سپیکر ایاز صادق
اسلام آباد (پاک صحافت) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنے کے لیے اپوزیشن یا حکومت میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن مذاکرات سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے ایک بیان …
Read More »بجلی کی قیمت 10 سے 12 روپے فی یونٹ کم کر سکتے ہیں، اویس لغاری
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت 10 سے 12 روپے فی یونٹ کم کر سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ کیپٹو پاور …
Read More »