Tag Archives: قافلہ

سامان رسد لے کر گاڑیوں ایک اور قافلہ 24 جنوری کو پارا چنار جائے گا

پاراچنار

پشاور (پاک صحافت) 61 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا قافلہ کل خیریت سے پارا چنار پہنچ گیا، سامان رسد لے کر گاڑیوں ایک اور قافلہ 24 جنوری کو پارا چنار جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کرم میں بنکرز کو مرحلہ وار توڑنے کا سلسلہ 24 جنوری سے دوبارہ شروع کیا …

Read More »

انسانیت کے دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امن معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن …

Read More »

کرم میں امن کمیٹیاں قائم، پولیس کی نگرانی میں گاڑیوں کا قافلہ کل روانہ ہوگا

پاراچنار

پشاور (پاک صحافت) کرم میں امن قائم کرنے کی جانب اہم قدم، مقامی افراد، قبائلی و سیاسی قیادت پر مشتمل امن کمیٹیاں قائم کر دی گئیں، گاڑیوں کا قافلہ کل 4 جنوری 2025 کو صبح 10 بجے روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امن کمیٹیوں میں تمام مسالک اور فقہ کے افراد …

Read More »

صدر زرداری کی خالد مگسی کے قافلے پر حملے کی انکوائری کی ہدایت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی کے قافلے پر حملے کی فوری انکوائری کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری نے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کےقافلے پر فائرنگ کے …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ یارک کی حدود میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی جلیل جان نے بتایا ہے کہ …

Read More »

سینیئر سیاستدان فیصل صالح حیات کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

فیصل صالح حیات

جھنگ (پاک صحافت) سینیئر سیاستدان فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر سیاستدان فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ انہیں شہباز شریف نے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔ اس موقع پر شہباز …

Read More »

مینار پاکستان جلسہ کے سلسلے میں تمام لیگی کمیٹیوں کے سربراہان کا اجلاس

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان جلسہ کے سلسلے میں تمام لیگی کمیٹیوں کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان پر جلسہ کی تمام کمیٹیوں کے سربراہان اور ونگز کی میٹنگ ہوئی ہے، جس میں تیاریوں کا جائزہ …

Read More »

دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے، پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں فوجی قافلے …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ، 4 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے چار جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں فوجی قافلے پر …

Read More »

امریکی چور ایک بار پھر شام میں داخل

امریکی

دمشق {پاک صحافت} مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہو رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی صنعا کی رپورٹ کے مطابق 55 گاڑیوں پر مشتمل دہشت گرد امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ جو فوجی ٹرکوں، ٹینکوں اور توپوں …

Read More »