لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کا وفد سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کےلیے عنقریب پاکستان جائے گا۔ وفد کی قیادت ن لیگ کے مرکزی رہنما شیخ قیصر محمود اور ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان کریں گے۔ اس سلسلے میں شیخ قیصر محمود …
Read More »نواز شریف اور مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے۔ وطن واپسی سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ 24 نومبر کو احتجاج اور دھرنے کی کال دینے والے کامیاب نہیں ہوں گے۔ نواز شریف …
Read More »مریم نواز 6 نومبر کو لندن روانہ ہوں گی
لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز 6 نومبر کو لندن روانہ ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت اعلیٰ سنبھالنے کے بعد مریم نواز پہلے غیرملکی دورے پر جائیں گی۔ ادھر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف امریکا سے واپس لندن پہنچ گئے ہیں۔ لندن میں نواز شریف …
Read More »قائد ن لیگ نواز شریف امریکا سے واپس لندن پہنچ گئے
(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف امریکا سے واپس لندن پہنچ گئے ہیں۔ لندن میں نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف محنت کررہے ہیں، ملک کی حالت پہلے سے بہتر ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوششوں کی …
Read More »مریم سے پی آئی اے کی خریداری پر جوبات ہوئی اس پر مزیدکام کا ارادہ ہے، نواز شریف
(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ انہوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے خریداری پر غور کی جو بات کی اس پر مزید کام کا ارادہ ہے۔ امریکا سے لندن واپس پہنچنے پر میڈیا سےگفتگو میں نواز شریف …
Read More »نواز شریف و مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات آج متوقع
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان آج ملاقات متوقع ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لاہور پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب کا کہنا ہے کہ …
Read More »اچھا ہوتا مودی بھی ایس سی او اجلاس میں آتے، نواز شریف
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ انہیں پاک بھارت تعلقات میں بہتری کا موقع نظر آرہا ہے۔ وہ ہمیشہ سے بھارت سے اچھے تعلقات کے حامی رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بھارتی صحافی برکھا دت کو انٹرویو میں نواز …
Read More »نواز شریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے
لاہور (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف آئندہ ماہ جون سے ملک گیر دورے کریں گے اور پہلے مرحلہ میں کراچی پہنچیں گے۔ …
Read More »3 بندے بیٹھ کر 25 کروڑ عوام کے نمائندگی کرنے والے وزیراعظم کو تاحیات نااہل کررہے ہیں، نواز شریف
(پاک صحافت) قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ 3 بندے بیٹھ کر 25 کروڑ عوام کے نمائندگی کرنے والے وزیراعظم کو تاحیات نااہل کررہے ہیں دنیا میں کہیں اور کسی وزیراعظم یا صدر کو ججز نہیں نکال سکتے۔
Read More »نوازشریف کے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں بڑے انکشافات
لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں بڑے انکشافات اور دعوے کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1993 میں ہماری حکومت کا تختہ کیوں الٹا گیا؟ آج تک …
Read More »