Tag Archives: فیک ویڈیو

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے معاملے پر ڈی جی ایف آئی اے عدالت طلب

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کو پیر کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ …

Read More »