(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی امریکا میں واپسی تو ہوگئی ہے مگر اس کی غیر یقینی صورتحال دیگر سوشل میڈیا ایپس کو موقع سے فائدہ اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے۔ پہلے ایکس (ٹوئٹر) نے ٹک ٹاک جیسی ورٹیکل ویڈیوز کی فیڈ متعارف کرائی اور اب بلیو اسکائی کی جانب …
Read More »ایکس (ٹوئٹر) میں ٹک ٹاک جیسی ورٹیکل ویڈیو فیڈ کا اضافہ
(پاک صحافت) ایکس (ٹوئٹر) کا استعمال اب کافی حد تک ٹک ٹاک جیسا محسوس ہوگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایکس کی جانب سے ویڈیو فیڈ کا یوزر انٹرفیس ٹک ٹاک جیسا کر دیا گیا ہے۔ ایکس کی جانب سے صارفین کے لیے ایپ میں ورٹیکل ویڈیو فیڈ ٹیب …
Read More »اب انسٹا گرام پر 3 منٹ طویل ریلز ویڈیو پوسٹ کرنا ممکن ہوگیا
(پاک صحافت) انسٹا گرام میں اب آپ 3 منٹ طویل ریلز ویڈیوز اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔ اب تک انسٹا گرام ریلز میں 90 سیکنڈ طویل ویڈیوز پوسٹ کرنا ممکن تھا مگر اب اس دورانیے کو دوگنا بڑھایا جا رہا ہے۔ انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے یہ اعلان کیا۔ …
Read More »واٹس ایپ چیٹ کو دلچسپ بنانے کیلئے جلد نئے فیچر کی آمد متوقع
(پاک صحافت) واٹس ایپ جو پیغام رسانی کے لیے انتہائی مقبول ایپلی کیشن ہے، اس نے اب ایک دلچسپ فیچر پر کام شروع کیا ہے جسے صارفین جلد استعمال کرسکیں گے۔ ایپلی کیشن ایک نیا فیچر تیار کر رہی ہے جو اس بات کو یقینی بنائے گا کہ کمیونٹی ٹیبز …
Read More »یوٹیوب میں ایک نئے گیم چینجر فیچر کا اضافہ
(پاک صحافت) یوٹیوب میں ایک نئے فیچر پلے سم تھنگ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ اس فیچر کا مقصد لوگوں کے لیے ویڈیو مواد کی تلاش آسان بنانا ہے جس میں ان کی ترجیحات کا خیال رکھا جائے گا۔ اس فیچر کی آزمائش اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر یوٹیوب کے …
Read More »فیس بک نے صارفین کو کمانے کا نیا موقع فراہم کردیا
(پاک صحافت) فیس بک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا سروس ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زائد ہے۔ مگر فیس بک آن لائن پیسے کمانے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔ درحقیقت متعدد افراد فیس بک کے ذریعے اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ اب میٹا نے …
Read More »گوگل سرچ میں چھپی دلچسپ گیم کو کھیلنے کا طریقہ جانیں
(پاک صحافت) گوگل اکثر اپنے سرچ انجن میں دلچسپ فیچرز چھپا دیتا ہے اور ایسا برسوں سے ہورہا ہے۔ ایسا ہی گوگل نے ایک بار پھر کیا ہے اور ایک دلچسپ گیم اپنے سرچ انجن کا حصہ بنائی ہے جس کا بیشتر افراد کو علم ہی نہیں۔ اگر آپ ڈیسک …
Read More »انسٹاگرام میں اب ڈائریکٹ میسجز کو شیڈول کرنا ممکن
(پاک صحافت) انسٹا گرام نے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کے لیے شیڈول فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ تمام صارفین کے لیے شیڈول ڈی ایمز کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرنا بھی بہت آسان ہے۔ کسی …
Read More »واٹس ایپ کالنگ کو بہتر بنانے کے لیے 4 نئے فیچرز صارفین کیلئے پیش
(پاک صحافت) واٹس ایپ نے ویڈیو اور آڈیو کالنگ کو بہتر بنانے کے لیے 4 اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کو 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں اور روزانہ کروڑوں افراد آڈیو یا ویڈیو کال کرتے ہیں۔ یہی وجہ …
Read More »انسٹا گرام میں ٹرائل ریلز نامی فیچر کا اضافہ
(پاک صحافت) انسٹا گرام نے ایک نیا فیچر ٹرائل ریلز متعارف کرایا ہے۔ اس فیچر کا مقصد صارفین کو اپنے خیالات کی آزمائش اور مواد پر ابتدائی فیڈ بیک حاصل کرنا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی ریلز ایسے اکاؤنٹس سے شیئر کرسکیں گے جو ان کے فالوورز نہیں …
Read More »