Tag Archives: فیصلہ

ٹوئٹر کیجانب سے فرضی اکاونٹس بند کرنے کا فیصلہ

ٹوئٹر

(پاک صحافت) ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے فرضی اکاونٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایسے ٹوئٹر اکاؤنٹس کو خبردار کیے بغیر معطل کردیا جائے گا جن کے پروفائل میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ …

Read More »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق فیصلہ مناسب وقت آنے پر کیا جائے گا۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق فیصلہ مناسب وقت آنے پر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فوج میں اعلیٰ ترین تقرریوں کے معاملے میں کسی قسم …

Read More »

قومی اسمبلی میں ن لیگ کی ایک اور نشست میں اضافہ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں ایک اور نشست کا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ذوالفقار بھٹی کو حلقہ این اے 91 سے کامیاب قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف …

Read More »

ہائیکورٹ میں عمران خان کی استدعا مسترد

ہائی کورٹ اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی استدعا مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل …

Read More »

عمران خان الیکشن کی دوڑ سے ہی باہر ہوگئے ہیں۔ محسن رانجھا

محسن رانجھا

لندن (پاک صحافت) محسن رانجھا کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان الیکشن کی دوڑ سے ہی باہر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محسن رانجھا نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ہائیکورٹ نے عمران خان کی استدعا مسترد کردی

ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی جانب سے کی گئی استدعا مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہی مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پیر کو سماعت …

Read More »

عمران خان کی نااہلی پر خواجہ سعد رفیق کا اظہار افسوس

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کو نااہل کرنے پر خواجہ سعد رفیق نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی نااہلی یا …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف انسداد دہشتگردی کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج پر پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج پر مقامی قیادت …

Read More »

قانون کی حکمرانی کا درس دینے والے کا اصل چہرہ بے نقاب ہوچکا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قانون کی حکمرانی کا درس دینے والے کا اصل چہرہ اب بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جاچکا ہے، پی …

Read More »

اب عمران خان کی مزید چوریاں اور کرپشن پکڑی جائے گی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کی مزید چوریاں اور کرپشن پکڑی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات عمران خان کی نااہلی پر رکے …

Read More »