Tag Archives: فیصلہ

الیکشن کمیشن کا کراچی کے 6 یوسیز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران متنازع نتائج کا شکار ہونے والی 6 یونین کونسلز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا …

Read More »

وفاقی حکومت کا صنعتی ترقی کے لیے سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے صنعتی ترقی کے لیے سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی کابینہ نے چین کے ساتھ صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے معاہدے کی منظوری دے دی۔ اس منظوری کے بعد پاکستان اورچین کے درمیان 3 سالہ …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے چیئرمین …

Read More »

الیکشن کروانے یا نہ کروانے کا حتمی فیصلہ گورنمنٹ نے نہیں الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کروانے یا نہ کروانے کا حتمی فیصلہ گورنمنٹ نےنہیں الیکشن کمیشن نے کرنا ہے۔ الیکشن کمیشن اگر پابندی لگا دے کہ نہ کوئی جلسہ ہوگا نہ جلوس اور نہ ریلی ہوگی اور نہ بند کمروں …

Read More »

حکومت عمران خان کو گرفتار کر کے دماغ کا معائنہ کرائے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان ٹرک انصاف کی ہر آڈیو کو جھوٹا قرار دیا جاتا ہے، حکومت عمران خان کو گرفتار کر کے دماغ کا معائنہ کرائے، زمان پارک میں دو خواتین کی ٹیلی فونک گفتگو سن لیں تو …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج کر دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر اسلام آباد کی عدالت …

Read More »

عمران خان کو مکمل اور تمام معاملات پر صادق و امین قرار نہیں دیا تھا، ثاقب نثار

ثاقب نثار

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عمران خان کو مکمل اور تمام معاملات پر صادق و امین قرار نہیں دیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے غلط فیصلے کیے ہوں گے، میں اب کسی کو انٹرویو نہیں دوں گا، میرے …

Read More »

رانا ثناءاللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے گجرات کی عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے جس …

Read More »

للہ کے بھروسے پر جو فیصلہ کیا وہ درست فیصلہ تھا ورنہ تو پاکستان تباہی کے دہانے پر تھا، اسحاق ڈار

‏اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اللہ کے بھروسے پر پی ڈی ایم نے جو فیصلہ کیا وہ درست فیصلہ تھا ورنہ تو پاکستان تباہی کے دہانے پر تھا۔ بہت سے لوگوں نے کہا اپوزیشن دو چار ماہ رک جاتی تو اس نے …

Read More »

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے تاریخ تجویز کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اس حوالے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھی خط ارسال کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے …

Read More »