لاہور (پاک صحافت) ترجمان استحکامِ پاکستان پارٹی فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کا عام معافی کا مطالبہ حیران کن اور غیر منطقی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریکِ فساد فی الارض میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں کو منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے۔ تفصیلات کے …
Read More »فیاض چوہان نے عمران خان کی جیل میں اے کلاس کی ڈیمانڈ کو غیر قانونی قرار دے دیا
لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے عمران خان کی جیل میں اے کلاس ڈیمانڈ کو غیر قانون قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں اے کلاس ڈیمانڈ غیر قانونی اور غیر منطقی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان …
Read More »اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت سوالیہ نشان ہے، فیاض چوہان
لاہور (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ میں اسرائیل کی چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے والا اسرائیل کس منہ سے پاکستان پر تنقید کر رہا ہے؟ …
Read More »فیاض الحسن چوہان کو ایک بار پھر صوبائی ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر نے ایک مرتبہ پھر فیاض الحسن چوہان کو صوبائی ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا۔یاد رہے کہ ان کی حالیہ تعیناتی وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق سے استعفیٰ لیے جانے کے بعد 13 اگست کو عمل میں آئی تھی۔ تفصیلات …
Read More »پرچی وزیر اپنی نوکریاں پکی کرنے کے لیے صبح شام قوم کو بھاشن دیتے ہیں، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پرچی وزیر اپنی نوکریاں پکی کرنے کے لیے صبح شام قوم کو بھاشن دیتے ہیں۔ خیال رہے کہ عظمیٰ بخاری نے …
Read More »حریم شاہ کا فیاض چوہان اور فاروق ستار کو بے نقاب کرنے کا اعلان
کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک کی متنازع اسٹار حریم شاہ نے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار اور پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کو بے نقاب کرنے کا اعلان کر دیا۔ حریم شاہ کا کہنا ہےکہ فاروق ستار اور فیاض الحسن چوہان میرے متعلق بے بنیاد باتیں بناکر …
Read More »فیاض چوہان کی اپوزیشن پر تنقید،بائیکاٹ کا اعلان کر کے اپوزیشن نے غیر جمہوری اقدار کو فروغ دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیشن نے وزیرِ اعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ کے لیے ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کااعلان کر کے غیرجمہوری اقدار کو فروغ دیا ہے۔ اس …
Read More »اپوزیشن کا غیر فطری سیاسی اتحاد جلد اپنی موت آپ مر جائے گا، فیاض چوہان
لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے پی ڈیم ایم کو غیر فطری اتحاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کا غیر فطری سیاسی اتحاد جلد اپنی موت آپ مر جائے گا۔ فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ حکومت کو ان سے کوئی …
Read More »فضل الرحمان اسرائیل مخالف جذبات کی آڑ میں منفی سیاست کرنا چاہتے ہیں، فیاض چوہان
لاہور (پاک صحافت) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا ملک میں منفی سیاست کرنا چاہتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل مخالف جذبات کی آڑ میں منفی سیاست …
Read More »