Tag Archives: فلم

بےبی جان ناکام، 160 کروڑ میں بننے والی فلم 50 کروڑ بھی نہ کماسکی

(پاک صحافت) نامور بھارتی اداکار ورون دھون کی 2024 کی آخری فلم ان کےلیے تباہ کن ثابت ہوئی، سلمان خان کی انٹری کے باوجود فلم مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 160 کروڑ کے بجٹ میں بننے والی یہ فلم مداحوں کو نہ بھا سکی …

Read More »

سلمان خان کی نئی فلم کا پوسٹر جاری، ٹریلر کل ریلیز ہوگا

(پاک صحافت) سلمان خان کے مداح عید پر بالی ووڈ سپر اسٹار کی جانب سے ’سکندر‘ کی صورت میں تحفے کا انتظار کر رہے ہیں، جس کی پہلی جھلک بھی سامنے آگئی۔ بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کے مداح ان کی فلم سکندر کی ریلیز کا بےصبری سے …

Read More »

الو ارجن نئی مشکل میں، پولیس کی توہین کا مقدمہ درج

(پاک صحافت) تیلگو سپر اسٹار الو ارجن جو گزشتہ تین ہفتوں سے بحران کا شکار ہیں، اب انھیں ایک اور نئی مشکل صورتحال کا سامنا ہے، کانگریسی رہنما نے ان کے خلاف شکایت درج کرائی ہے کہ انھوں نے اپنی فلم پشپا 2: دی رول میں پولیس کی توہین کی …

Read More »

پشپا 2 کی کامیابی، میکرز نے آسکر ایوارڈ پر نظریں جمالیں

(پاک صحافت) بھارتی سپر اسٹار اداکار الو ارجن کی فلم پشپا 2 کی شاندار کامیابی کے بعد اب اس کے فلم سازوں نے آسکر ایوارڈ 2025ء پر نظریں جمالیں۔ بھارتی میڈیا میں ذرائع سے یہ خبر زیر گردش ہے کہ دنیا بھر میں ایک ہزار کروڑ سے زائد کا بزنس …

Read More »

اکشے کمار فلم ’ہاؤس فل 5‘ کے سیٹ پر زخمی، آنکھ پر چوٹ لگ گئی

اکشے کمار

(پاک صحافت) مشہور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار فلم ’ہاؤس فل 5‘ کے سیٹ پر پیش آئے حادثے میں زخمی ہوگئے، ان کی آنکھ پر چوٹیں آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع کا حوالے دیتے ہوئے بتایا کہ اکشے ایک اسٹنٹ کر رہے تھے کہ اچانک ایک چیز اڑتی ہوئی …

Read More »

شاہ رخ خان مداحوں کی شادیوں میں شرکت کیلئے کتنی رقم وصول کرتے ہیں؟

شاہ رخ خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کچھ دنوں قبل دہلی میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ شاہ رخ خان سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں پہلے دولہا کو دلہن کی تعریفیں کر کے اسے خوش …

Read More »

بھول بھلیاں 3 کی کامیابی کے باوجود فلم انڈسٹری سے کوئی مجھے سپورٹ نہیں کرے گا، کارتک آریان

کارتک آریان

(پاک صحافت) ابھرتے ہوئے بھارتی اسٹار اداکار کارتک آریان نے کہا ہے کہ بھول بھلیاں 3 کی کامیابی کے بعد بھی انڈسٹری سے کوئی مجھے سپورٹ نہیں کرے گا۔ رواں برس کارتک آریان کےلیے یادگار رہا جہاں فلم چندو چیمپئن کےلیے انکی اداکاری کو سراہا گیا تو وہیں انہوں نے …

Read More »

2024 میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات

گوگل

(پاک صحافت) گوگل سرچ انجن کے بغیر انٹرنیٹ صارفین کی زندگی مکمل نہیں ہوسکتی۔ روزانہ ہی گوگل پر اربوں موضوعات کو سرچ کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سرچ انجن کی جانب سے ہر سال کے اختتام پر سب سے زیادہ مقبول سرچز کی فہرست کو جاری کیا …

Read More »

پشپا 2 نے ریلیز کے چار دن میں ہی 800 کروڑ کا بزنس کرلیا

(پاک صحافت) جنوبی بھارت کے نامور اداکار الو ارجن کی فلم پشپا 2 نے ریلیز ہوتے ہی کئی ریکارڈز توڑ دیے اور 4 دن میں ہی 800 کروڑ کا بزنس کرلیا۔ ’پشپا: دا رائز‘ کی طرح ’پشپا:دا رول‘ بھی مداحوں کے دل کو بھا گئی، جس کا ثبوت باکس آفس …

Read More »

بالی وڈ کے تینوں خان ایک ساتھ فلم کرنے کو تیار

(پاک صحافت) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ، سلمان اور شاہ رخ خان فلم میں ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں مگر اس حوالے سے مناسب اسکرپٹ کا انتظار ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شریک عامر خان نے …

Read More »