اس وقت پاکستان کی فلم انڈسٹری زیرو ٹیکسیشن پہ ہے یعنی فلم کی انکم پر کوئی ٹیکس نہیں، مریم اورنگزیب جون 18, 2023 ویڈیوز 0 (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کی فلم انڈسٹری زیرو ٹیکسیشن پہ ہے یعنی اس وقت جو بھی فلم بنائے گا اس کی جو انکم ہوگی اس پر آپکو کوئی ٹیکس نہیں دینا پڑے گا۔ Read More »