Tag Archives: فلسطین

پشاور میں جے یو آئی (ف) کا فلسطین کے حق میں مظاہرہ

جے یو آئی ف

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں جے یو آئی (ف) کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کے حق میں مظاہرہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے فلسطین کے حق میں اور اسرائیل مخالف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس میں فلسطین کے مظلوم عوام اور اسرائیل …

Read More »

آرمی چیف سے امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ کی ملاقات

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حُمَید نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ کی ملاقات ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے …

Read More »

غزہ کے زخمیوں کو پاکستان میں طبی سہولتیں دینا چاہتے ہیں، نگراں وزیرِ خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس نے فلسطین کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے، غزہ کے زخمیوں کو پاکستان میں میڈیکل سہولت دینا چاہتے ہیں۔ نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا …

Read More »

پاکستان کشمیریوں اور فلسطینیوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں اور فلسطینیوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 82ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ فورم …

Read More »

علی ظفر ڈیفا ایوارڈ لیتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کو نہیں بھولے

علی ظفر

(پاک صحافت) پاکستانی گلوکار علی ظفر نے دبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں ڈیفا ایوارڈ حاصل کر لیا، اس موقع پر وہ مظلوم فلسطینیوں کو نہیں بھولے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز دبئی کے ’دبئی فیسٹیو سٹی مال‘ کے ’فیسٹیول بے‘ میں منعقدہ تقریب میں پاکستانی گلوکار کو رواں سال …

Read More »

بلوچستان حکومت کا بی ایم سی میں زیر تعلیم فلسطینیوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

علی مردان ڈومکی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان حکومت نے بی ایم سی میں زیر تعلیم فلسطینیوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کوئٹہ میں کہا کہ بی ایم سی میں زیر تعلیم فلسطینی طالب علموں کے مکمل تعلیمی اخراجات ادا کیے …

Read More »

فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ فوری طور پر روکا جائے۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ فوری طور پر روکا جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد میں بچوں کے عالمی دن کے موقع منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیشہ ورانہ فوج کبھی نہتے …

Read More »

لاہور میں جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ، ہزاروں افراد کی شرکت

غزہ مارچ

لاہور (پاک صحافت) اسرائیلی دہشت گردی اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی نے کیمپس پل لاہور پر غزہ مارچ کیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں غزہ مارچ میں حماس کے رہنما ڈاکٹر نواف تکروری بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ غزہ مارچ …

Read More »

پاکستان کا غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی پر زور

اقوام متحدہ پاکستان

نیویارک (پاک صحافت) پاکستان نے غزہ میں فوری مستقل اور برقرار رہنے والی جنگ بندی پر زور دیا ہے تاکہ جنگ زدہ علاقے میں جارحانہ حملوں کی روک تھام کی راہ ہموار ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے غیررسمی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عالمی ادارے …

Read More »

بیت المقدس ہمارا ہے، اس کو حاصل کرنا ہمارا بنیادی حق ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

نوشہرہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بیت المقدس ہمارا ہے، اس کو حاصل کرنا ہمارا بنیادی حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمان نے نوشہرہ میں پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی بدحالی آچکی ہے، ملک میں …

Read More »