Tag Archives: فلسطین

عالمی طاقتیں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروائیں۔ چیئرمین سینیٹ

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروائیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ اور اردن کے سفیر Maen Khreisat سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات …

Read More »

غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا۔ وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اگر غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ کی …

Read More »

پاکستان کا بچہ بچہ غزہ کے مجاہدین کے ساتھ ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

لاڑکانہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ غزہ کے مجاہدین کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے شہید اسلام طوفان الاقصی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ مکافات عمل کا شکار ہے …

Read More »

غزہ میں ایک اور صحافی شہید

صحافی

پاک صحافت صہیونیوں کے نئے حملوں میں الاقصیٰ ٹی وی چینل کا ایک صحافی شہید ہوگیا۔ خبر رساں ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کے فلسطینیوں کے خلاف شروع کیے گئے نئے حملوں کے دوران الاقصیٰ ٹی وی چینل کا ایک صحافی شہید ہوگیا۔ اس طرح غزہ جنگ کے دوران شہید …

Read More »

بھارتی اداکارہ نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کردیا

(پاک صحافت) بھارتی اداکارہ راجشری دیش پانڈے نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کے نام کردیا۔ راجشری دیش پانڈے کو فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈز میں ویب سیریز ’ٹرائل بائے فائر‘ میں شاندار کارکردگی کے لیے ’بیسٹ ایکٹر‘ کا ایوارڈ ملا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ نے یہ …

Read More »

پاکستان کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے اسپتالوں، عبادت گاہوں اور تعلیمی اداروں پر حملے کیے گئے، پاکستان اسرائیل کے طبی مراکز پر حملوں کی …

Read More »

اسرائیل فلسطین پر سے قبضہ ختم کرے، ہزاروں گلوکار و موسیقار غزہ میں جنگ بندی کیلئے متحد

(پاک صحافت) خود کو ’موسیقارِ فلسطین‘ کہنے والے دنیا بھر کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں گلوکاروں و موسیقاروں نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے اجتماعی طور پر کھلے خط پر دستخط کر دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین میں فوری جنگ بندی کے …

Read More »

کراچی، غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں ’یکجہتی فلسطین‘ ریلی

ریلی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فلسطینیوں سے یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے، اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف آج کراچی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین میں معصوم بچوں، خواتین اور جوانوں کے قتل عام کے خلاف اور …

Read More »

پاکستانی عوام اور پارلیمان فلسطینی بھائیوں سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور پارلیمان اپنے فلسطینی بھائیوں سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ …

Read More »

فلسطین 58 اسلامی ممالک کے لیے امتحان ہے، سراج الحق

سراج الحق

سکھر (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ فلسطین 58 اسلامی ممالک کے لیے امتحان ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین پونے 2 ارب مسلمانوں اور 58 اسلامی ممالک کے لیے امتحان ہے، ہم دیکھتے ہیں وہ ہمارے معصوم بچوں کو جلا رہے ہیں …

Read More »