کراچی (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے معاملے میں اعتماد میں نہیں لیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے اندر تمام معاملات قومی اتفاق سے …
Read More »محسن نقوی کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلۂ خیال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ جا کر ان سے ملاقات اور خیریت دریافت کی ہے۔ اس موقع پر محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمٰن کی صحت سے متعلق نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات کے …
Read More »جہاں اکثریت قرآن و سنت کے مطابق قانون سازی کی پابند ہو اس جمہوریت کو کفر قرار نہیں دیا جاسکتا، فضل الرحمان
پشاور (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جہاں اکثریت قرآن و سنت کے مطابق قانون سازی کی پابند ہو اس جمہوریت کو کفر قرار نہیں دیا جاسکتا۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تنگ …
Read More »وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمٰن کو قانون سازی کیلئے حمایت کی یقین دہانی
اسلام آباد (پاک صحافت) صوبوں میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کی قانون سازی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »وزیراعظم، مولانا فضل الرحمان ملاقات: مدارس رجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں مدارس رجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیرا عظم نے معاملات کو جلد حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وزارت قانون …
Read More »مدارس بل معاملہ اب حل کے قریب ہے، عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مدارس بل معاملہ اب حل کے قریب ہے، مولانا فضل الرحمان سے اُن کے تحفظات پر بات ہو رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں عرفان صدیقی نے کہا کہ کل ہمارا جوائنٹ سیشن ہے، امکانی …
Read More »بلاول بھٹو سے ملاقات، فضل الرحمان کا مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط نہ ہونے پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے دستخط نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری وفد کی صورت میں ملاقات کےلیے مولانا …
Read More »پارلیمنٹ کو بالادستی اور خودمختاری کا حق دلا دیا۔ مریم نواز
اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم نے پارلیمنٹ کو بالادستی اور خود مختاری کا حق دلا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر وزیراعظم شہباز شریف، صدر مملکت آصف علی زرداری، پی پی چیئرمین …
Read More »پی ٹی آئی نے ایک روز کا وقت مانگا ہے، انتظار کریں گے، فضل الرحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ایک روز کا وقت مانگا ہے، ہم انتظار کریں گے۔ حکومتی وفد اور اپوزیشن سے ملاقاتوں کے بعد مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …
Read More »آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کیلئے مشاورت تیز، بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) 26 ویں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے مشاورت کا عمل تیز ہوگیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے جب کہ اس سے پہلے پی ٹی آئی کا وفد بھی …
Read More »