Tag Archives: فرینڈلی

آئی ایم ایف کی شرائط ہمیں بری لگتی ہیں لیکن ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

کراچی (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط ہمیں بری لگتی ہیں لیکن ہمارے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »