(پاک صحافت) گوگل نے جیمنائی لائیو نامی سروس تمام اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرا دی گئی ہے۔ جیمنائی لائیو سروس گوگل آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سروس سے رئیل ٹائم بات کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ یہ سروس پہلے سبسکرپشن پروگرام کے صارفین کو دستیاب تھی مگر …
Read More »اگر وفاقی حکومت ہماری ہوتی تو300 یونٹ بجلی مفت مہیا کرتے۔ وزیر توانائی سندھ
کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت ہماری ہوتی تو300 یونٹ بجلی مفت مہیا کرتے۔ تفصیلات کے مطابق ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کا بجٹ عوام دوست ہوگا، کوشش کریں گے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے، سندھ اور بلوچستان …
Read More »لاہور کے 50 علاقوں میں فری وائی فائی سروس کا آغاز کردیا ہے۔ مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاہور کے 50 علاقوں میں فری وائی فائی سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز شریف سے مختلف اضلاع کے ارکان اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، ملاقات کرنے والوں میں رکن قومی اسمبلی ریاض …
Read More »پنجاب میں فری وائی فائی اور ارفع کریم ٹاور 2 کی منظوری
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مائیکر و سافٹ، اوریکل اور دیگر بڑی کمپنیوں نے آئی ٹی سٹی لاہور کیلئے آمادگی …
Read More »سابق حکومت کے چار برس کے دوران جو تباہی ہوئی وہ ناقابل بیان ہے۔ حمزہ شہباز
لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے دور میں ملک میں جو تباہی ہوئی وہ ناقابل بیان ہے، ہماری کوشش ہے کہ عوام کو ریلیف دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہم نے پنجاب …
Read More »پی ٹی آئی نے ریلیف پیکج کو چیلنج کرکے غریب اور عوام دشمن ہونے کا ثبوت دیا۔ عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے وزیراعلی پنجاب کی جانب سے صوبے کے عوام کے لئے دئے گئے ریلیف پیکج کو چیلنج کرکے غریب اور عوام دشمن ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے تحریک انصاف …
Read More »
paksahafat پاک صحافت