Tag Archives: فتنہ الخوارج

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

کوئٹہ (پاک صحافت) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی کہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 12 خارجی مارے گئے

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ آپریشنز کے دوران مزید 12 خارجی مارے گئے، مارے جانے والے خارجیوں کی تعداد 37 ہوگئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے مختلف علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز جاری …

Read More »

پاک فوج کے افسران و جوان پاکستان کی سرزمین کو فتنہ الخوارج سے پاک کررہے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے افسران و جوان پاکستان کی سرزمین کو فتنہ الخوارج سے پاک کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ لیفٹیننٹ عزیر محمود نے جوانوں …

Read More »

فتنہ الخوارج کی وسیع پیمانے پر ڈاکہ زنی اور بھتہ خوری کی ہوشربا تفصیلات منظر عام پر

دہشت گرد

اسلام آباد (پاک صحافت) فتنہ الخوارج کی وسیع پیمانے پر ڈاکہ زنی اور بھتہ خوری کی ہوشربا تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنۃ الخوارج کے حالیہ مارے جانے والے دہشت گردوں سے رونگٹے کھڑے کر دینے والے دستاویزی ثبوت برآمد ہوئے ہیں، …

Read More »

تحریک طالبان پاکستان کو اب سے فتنہ الخوارج کہا جائے گا۔ نوٹیفکیشن جاری

طالبان

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کا نام نہاد شریعت کا لبادہ اوڑھے دہشت گردوں کیخلاف بڑا اقدام کا فیصلہ کرلیا، وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو اب سے فتنہ الخوارج کہا جائے گا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ان دہشت گردوں نے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے مختلف آپریشنز میں 5 دہشتگرد ہلاک، کانسٹیبل شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ آپریشنز میں کُل پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا ضلع مہمند میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا گیا اور فتنۃ الخوارج کے قاری سمیت تین دہشت گردوں کو کامیابی …

Read More »