Tag Archives: فارن منسٹر

پی ٹی آئی کی جانب سے بھارتی فارن منسٹر کو دعوت دینا ریاست کے خلاف سازش ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے بھارتی فارن منسٹر کو آنے کی دعوت دینا ریاست کے خلاف کھلی سازش ہے۔

Read More »