Tag Archives: فائر بریگیڈ

اسلام آباد، مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کا کہنا ہے کہ نیشنل پارک میں آگ خیبر پختون خوا کی حدود میں لگی تھی۔ عرفان میمن نے بتایا کہ مارگلہ ہلز نیشنل پارک …

Read More »

لندن دھماکوں سے لرز اٹھا، عام لوگوں میں خوف کا ماحول

دھماکے

پاک صحافت لندن کے شمالی مضافاتی علاقوں میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکوں کے بعد آسمان دھویں سے بھر گیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے نواحی علاقے اسلنگٹن کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ عینی شاہدین کا …

Read More »

700 سے زائد دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں

اگ

پاک صحافت بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے دارالحکومت ایٹا نگر کے نہرلاگون میں زبردست آگ لگ گئی جس کے باعث 700 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ ابتدائی دو گھنٹوں میں صرف دو دکانوں میں آگ لگی لیکن فائر بریگیڈ آگ کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں ناکام رہی۔ …

Read More »

وزیر داخلہ کا اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ کا نوٹس

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے دارالحکومت اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے انتظامیہ اور فائر بریگیڈ کو آگ پر قابو پانے کے لیے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے …

Read More »

فرانس میں دھماکہ، دو بچوں سمیت سات افراد ہلاک

فرانس

پیریس {پاک صحافت} فرانس میں ایک عمارت میں دھماکے اور آگ لگنے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مرنے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے جنوب …

Read More »

وزیر اعظم کے دورہ کراچی پر سعید غنی کا سخت ردعمل کااظہار

سعید غنی عمران خان

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ کراچی پر سخت ردعمل کا اظہار  کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان چند گھنٹوں کے لیے نہیں چند دنوں کے لیے سندھ آئیں، تین سال میں وزیر اعظم صرف 4 سے 5 …

Read More »

بھارت، ممبئی میں ایک 60 منزلہ عمارت میں شدید آگ بھڑک اٹھی

بلڈنگ میں آگ

ممبئی {پاک صحافت} جمعہ کی سہ پہر ممبئی کے لال باغ میں کری روڈ پر اویگنا پارک اپارٹمنٹ میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ 60 منزلہ عمارت میں آگ 19 ویں منزل سے اوپر جا رہی تھی اور اتنی شدید تھی کہ فائر بریگیڈ نے اسے لیول 3 کی آگ قرار …

Read More »

ڈھاکہ کی ایک فیکٹری میں آتشزدگی ،لوگ جان بچانے کے لئے کود پڑے

ڈھاکہ

ڈھاکہ {پاک صحافت} بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں فیکٹری کی عمارت میں آگ لگنے کے بعد کم از کم 53 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ جمعہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق ، یہ واقعہ جمعرات کی شام 5 بجے پیش آیا۔ ڈھاکہ کے روپ گنج علاقے میں شیزان …

Read More »

بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکہ دھماکے سے لرز اٹھا، 7 ہلاک درجنوں زخمی

دھماکہ

ڈھاکہ {پاک صحافت} اتوار کے روز بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ، اتوار کی رات دیر گئے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم 7 …

Read More »

لندن میں سعودی سفیر کے گھر پر حملہ ، دو حملہ آور گرفتار

زخم

لندن {پاک صحافت} برطانوی دارالحکومت لندن میں دو افراد نے سعودی سفیر کے گھر پر حملہ کیا اور مکان کے صحن میں کچھ درختوں کو آگ لگا دی۔ موصولہ خبر کے مطابق ، کل دو نامعلوم افراد نے لندن میں سعودی عرب کے سفیر خالد بن بندر بن سلطان کے …

Read More »