غزہ {پاک صحافت} اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے پارٹی انتخابات میں ایک بار پھر یحییٰ السنوار کو غزہ کی پٹی میں جماعت کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ السنوار کو 2021ء تک 2025ء تک غزہ کی پٹی میں جماعت …
Read More »غزہ کے سمندر میں دھماکوں سے تین فلسطینی شہید، القسام نے تحقیقات کا آغاز کردیا
غزہ (پاک صحافت) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سمندری حدود میں ہونے والے پراسرار دھماکے اور اس میں تین افراد کے شہید ہونے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ …
Read More »فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کا الیکشن کے حوالے سے اہم فیصلہ، حماس نے خیرمقدم کیا
رام اللہ (پاک صحافت) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے الیکشن سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے خصوصی الیکشن ٹریبونل قائم کرنے کا حکم دیا ہے جس کا حماس نے خیر مقدم کیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل کی سربراہی سپریم کورٹ کے جج جسٹس ناصر …
Read More »اسرائیلی ناجائز عدالت نے 21 سالہ فلسطینی جوان کو 26 سال قید کی سزا سنا دی
تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیل کی ایک فوجی ناجائز عدالت نے زیر حراست فلسطینی نوجوان 21 سالہ محمود رمضان الحلبی کو اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں 26 سال قید اور ایک لاکھ 60 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ فلسطینی اسیران میڈیا سینٹر کے مطابق …
Read More »فلسطین کی عالمی عدالت انصاف میں شمولیت کے بعد اسرائیلی حملوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی: رپورٹ
بیروت (پاک صحافت) لبنان میں قائم الزیتونہ کنسلٹنٹ اسٹڈی سینٹر نامی ایک تھینک ٹینک کی طرف سے عالمی فوج داری عدالت میں فلسطین کی شمولیت سے قبل اور اس کے بعد فلسطینی علاقوں بالخصوص غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کا ایک تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ہے جس سے …
Read More »فلسطینی مزاحمت کاروں کا اہم کارنامہ، اسرائیل کا جاسوس طیارہ اپنے قبضے میں لے لیا
غزہ (پاک صحافت) اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کا ایک چھوٹا جاسوس ڈرون طیارہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے …
Read More »فلسطینیوں کو کورونا ویکسین نہ دینا اسرائیل کی سب سے بڑی غلطی ہے: اسرائیلی تجزیہ نگار
تل ابیب (پاک صحافت)اسرائیلی اخباریسرائیل ھیوم کے فوجی امور کے تجزیہ نگار یوآو لیمور نے کہا ہے کہ حکومت نے حالیہ عرصے کے دوران غزہ کی پٹی میں حالات کو بہتر بنانے اور اثرانداز ہونے کے تمام مواقع کھو دیے ہیں اور فلسطینیوں کو کورونا ویکسین نہ دینا اسرائیل کی …
Read More »اسرائیل فوری طور پر فلسطینیوں کو کورونا ویکسین فراہم کرے: اقوام متحدہ
رام اللہ (پاک صحافت) اقوام متحدہ نے اسرائیل کی طرف سے کورونا ویکسین کے معاملے میں فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتنے کی مذمت کی ہے، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب برائے فلسطین مائیکل لنک نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کو فوری اور مساوی بنیاد …
Read More »فلسطینی علماء کونسل کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد، مراکش سے اپنے فیصلے میں نظرثانی کرنے کا مطالبہ کیا
فلسطینی علماء کونسل کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں نے مراکش کی حکومت اور فرمانروا سے مطالبہ کیا گیاکہ وہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ واپس لیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی علماء کی طرف سے …
Read More »فلسطین میں یہودیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ، سال 2022 کے آخر تک فلسطینیوں اور یہودیوں کی تعداد برابر ہوجائے گی، اہم انکشاف
فلسطین کے سرکاری ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سال 2020ء کے آخر تک فلسطینی آبادی کی تعداد بیان کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں فلسطینیوں کی کل تعداد13.7 ملین فلسطینی ہے، ان میں 52 لاکھ فلسطین میں ہیں، ان میں سے 16 …
Read More »