چارسدہ (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے منتخب ارکان عوام سے دور بھاگتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں باچا خان اور ولی خان کی برسی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی سربراہ ایمل …
Read More »پی ٹی آئی لیڈر شپ کرسی کیلئے ورکرز کو استعمال کررہی ہے۔ ایمل ولی
پشاور (پاک صحافت) صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کرسی کیلئے ورکرز کو استعمال کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایمل ولی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے کارکنوں کو کہا جاتا …
Read More »اے این پی کے سابق رہنما زاہد خان مسلم لیگ ن میں شامل
لوئردیر (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رہنما زاہد خان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ لوئر دیر میں اس حوالے سے شمولیتی تقریب میں ن لیگ کے رہنما امیر مقام نے زاہد خان کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر زاہد خان نے کہا کہ نواز شریف اور …
Read More »کے پی میں دہشتگردی انتہا کو پہنچ چکی، حکومت کو فکر نہیں۔ اے این پی
پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردی انتہا کو پہنچ چکی ہے لیکن حکومت کو کوئی فکر نہیں ہے۔ اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے صوابی میں …
Read More »ایمل ولی کی وزیرِ داخلہ کو دہشتگردی کیخلاف حمایت کی یقین دہائی
(پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان نے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو دہشت گردی کے خلاف حمایت کی یقین دہائی کرا دی۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے …
Read More »بانی پی ٹی آئی نے اپنی کہی ہوئی بات سے پھر یوٹرن لے لیا، میاں افتخار حسین
نوشہرہ (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنی کہی ہوئی بات سے پھر یوٹرن لے لیا۔ نوشہرہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میاں افتخار نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلمشنٹ کو …
Read More »کے پی حکومت بنوں واقعے پر صرف بیان بازی سے کام لے رہی۔ میاں افتخار حسین
پشاور (پاک صحافت) میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت بنوں واقعے پر صرف بیان بازی سے کام لے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امن کا پیغام لے کر بنوں جارہے …
Read More »بلوچستان سے انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر آزاد امیدوار سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل نشستوں پر ن لیگ کے سید ال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب ہوئے، جبکہ پیپلز پارٹی کے …
Read More »خیبر پختونخوا میں 9 مئی والوں کو دو تہائی اکثریت دلا کر مسلط کیا گیا، ایمل ولی خان
اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) رہنما ایمل ولی خان نے عام انتخابات 2024ء میں خیبر پختونخوا میں بدترین دھاندلی کا الزام لگادیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایمل ولی خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 9 مئی والوں کو دو تہائی اکثریت …
Read More »نواز کی نااہلی کا جشن منانے والے یہ وقت بھول گئے تھے، امیر حیدر ہوتی
مردان (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی پر جشن منانے والے بھول گئے تھے کہ یہ وقت اُن پر بھی آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر حیدر …
Read More »