Tag Archives: علماء کونسل پاکستان

دہشتگردی سے نجات ملےبغیر معاشی استحکام نہیں آئے گا۔ علامہ طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ دہشتگردی سے نجات ملےبغیر معاشی استحکام نہیں آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین علماء کونسل پاکستان حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے ایام میں پورے ملک میں پیغام پاکستان ضابطہ اخلاق پر عمل ہوا، تمام علماء کرام …

Read More »