Tag Archives: عطا تارڑ

باتوں اور لشکر کشی سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا، عطاتارڑ کے پی حکومت پر برس پڑے

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا(کے پی) میں امن و امان سے متعلق پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کیا، جس وقت کرم کو سب سے زیادہ توجہ کی ضرورت تھی اُس وقت کے پی حکومت کیا کر رہی تھی؟ اپنے ایک بیان میں …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے اعتراف کیا کہ معیشت بہتر ہوئی ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اعتراف کیا کہ معیشت بہتر ہوئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 10 سال سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، صوبائی حکومت کی کارکردگی …

Read More »

یہ نہیں ہوسکتا کہ مذاکرات کی آڑ میں 9 مئی کو فراموش کردیں، عطا اللہ تارڑ

وزیر آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ مذاکرات کی آڑ میں 9 مئی جیسے واقعات کو فراموش کردیں۔ وزیرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، ہم …

Read More »

9 مئی میں ملوث ملک دشمنوں کو ثبوتوں کے ساتھ سزا سنائی گئی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ آج بہت بڑا دن ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث ملک دشمنوں کو ثبوتوں کے ساتھ سزا سنائی گئی ہے۔ان سارے حملوں کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی ہیں جن کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔

Read More »

سانحہ 9 مئی بانی پی ٹی آئی کی سازش تھی، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی بانی پی ٹی آئی کی سازش تھی، نو مئی کو لاہور جناح ہاﺅس، پی اے ایف میانوالی اور راولپنڈی کے ملزمان کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے عطا …

Read More »

پاک ترک دوستی سرحدوں کی محتاج نہیں، عطاء اللہ تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان کی دوستی سرحدوں کی محتاج نہیں ہے، یہ دوستی سرحدوں سے آگے ہے۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ترک کلچرل سینٹر یونس ایمرے مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے …

Read More »

فوجی تنصیبات پر حملے کا مقدمہ ملٹری کورٹس میں ہی چلایا جاتا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دفاعی تنصیبات پر حملہ کرتے ہیں تو ادارہ سزا دیتا ہے، فوجی تنصیبات پرحملے کا مقدمہ ملٹری کورٹس میں ہی چلایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا …

Read More »

سیاست کی آڑ میں دہشت گردی نہیں چلے گی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ میں سیاسی دہشت گردی نہیں چلے گی۔ لاہور میں کارکنوں سے خطاب میں عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت بات چیت کرنا جانتی بھی ہے اور چاہتی بھی ہے، مگر سیاست کی آڑ …

Read More »

عمران خان کو کبھی عوام کی فکر نہیں رہیں، عطاتارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں یہ ماحول کبھی نہیں دیکھا تھا کہ اپنے مخالف کو چور ڈاکو اور غدار قرار دیا جائے۔ایوان میں سیاسی تقاریر ہوتی تھیں۔ باہر پرامن سیاسی مظاہرے ہوتے تھے سیاسی جلسے ہوتے تھے لیکن انتشار …

Read More »