Tag Archives: عزم استحکام

بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے کوئی خطرہ نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ عمران خان کی رہائی سے کوئی خطرہ نہیں، سیاست میں اپ ڈاؤن آتے رہتے ہیں انہیں خطرہ نہیں سمجھنا چاہیے۔  برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا وہ نہیں سمجھتے کہ بانی پی ٹی آئی وزیراعظم کی …

Read More »

ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا حامی ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم اپنی جنوب مغربی سرحدوں میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور اس مذموم رجحان کو پسپا کرنے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک پاکستانی نیوز نیٹ ورک کو انٹرویو کے …

Read More »

عام آدمی کیلئے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عام آدمی کیلئے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے بتایا کہ عزم استحکام کثیر جہتی، سیکیورٹی اداروں کے …

Read More »

طالبان کو لانے والے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کررہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ طالبان کو لانے والے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہفتے کو عزم استحکام کی منظوری ہوئی، عزم استحکام کابینہ …

Read More »